اِعلانات
◼ اگلے مہینوں میں یہ پیش کریں: جون: پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں یا اِن پرچوں میں سے کوئی ایک: خاندانی زندگی سے لطف اُٹھائیں، درحقیقت دنیا پر کون حکمرانی کرتا ہے؟، جس وجہ سے آپ بائبل پر بھروسہ کر سکتے ہیں یا کیا آپ سچائی جاننے کی خواہش رکھتے ہیں؟ اگر ایک شخص دلچسپی ظاہر کرتا ہے تو اُسے کتاب پاک صحائف کی تعلیم، بروشر خدا کی سنیں یا خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں پیش کریں اور اُسے دِکھائیں کہ ہم اِن کے ذریعے لوگوں کے ساتھ بائبل کا مطالعہ کیسے کرتے ہیں۔ جولائی: خدا کی طرف سے خوشخبری یا اِن بروشروں میں سے کوئی ایک: خدا کی سنیں یا خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں۔ اگست 2014ء: وہ پرچہ جسے ہماری ویبسائٹ کو مشہور کرنے کے لیے تیار کِیا گیا ہے۔ ستمبر: مینارِنگہبانی اور جاگو!
▪ ستمبر 2014ء سے پہلکاروں کے لیے سکول چھ دن کا ہوگا یعنی سوموار سے ہفتے تک۔