مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی
مسیحی خدمتی سکول میں ۲۸ اپریل ۲۰۱۴ء سے شروع ہونے والے ہفتے کے دوران نیچے دیے گئے سوالوں پر غور کِیا جائے گا۔
یوسف، فوطیفار کی بیوی کے ساتھ حرامکاری کرنے سے بچنے کے قابل کیسے ہوئے؟ (پید ۳۹:۷-۱۲) [۳ مارچ، م۱۳ ۱۵/۲ ص. ۴، پ. ۶؛ م۰۷ ۱/۱۱ ص. ۱۱، پ. ۱۶]
جو لوگ نااِنصافی اور مخالفت کا سامنا کرتے ہیں، اُن کے لیے یوسف ایک عمدہ مثال کیوں ہیں؟ (پید ۴۱:۱۴، ۳۹، ۴۰) [۱۰ مارچ، م۰۴ ۱۵/۱ ص. ۲۹، پ. ۶؛ م۰۴ ۱/۶ ص. ۲۰، پ. ۴]
کیا یوسف نے واقعی فال کھولنے کے لیے پیالہ اِستعمال کِیا تھا؟ (پید ۴۴:۵) [۱۷ مارچ، م۰۴ ۱۵/۱ ص. ۲۹، پ. ۲]
اِصطلاح ”سلطنت“ اور ”حکومت کا عصا“ کا کیا مطلب ہے؟ (پید ۴۹:۱۰) [۲۴ مارچ، م۰۴ ۱۵/۱ ص. ۲۹، پ. ۳]
یترو کس لحاظ سے کاہن تھے؟ (خر ۳:۱) [۳۱ مارچ، م۰۴ ۱۵/۳ ص. ۲۴، پ. ۴]
موسیٰ کے زمانے میں یہوواہ خدا اپنے نام کے مطلب پر کیسے پورا اُترا؟ (خر ۳:۱۴، ۱۵) [۳۱ مارچ، م۱۳ ۱۵/۳ ص. ۲۵، پ. ۵، ۶]
خروج ۷:۱ کے مطابق موسیٰ کو ”فرؔعون کے لئے گویا خدا“ کیسے ٹھہرایا گیا تھا؟ [۷ اپریل، م۰۴ ۱۵/۳ ص. ۲۵، پ. ۸]
جس طریقے سے یہوواہ خدا نے بنیاِسرائیل کو مصر سے آزاد کروایا تھا، اُس سے بنیاِسرائیل دیکھ چکے تھے کہ یہوواہ خدا بےپناہ طاقت کا مالک ہے لیکن پھر بھی اُنہوں نے بعد میں کیا کِیا اور ہم اِس سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ (خر ۱۴:۳۰، ۳۱) [۱۴ اپریل، م۱۲ ۱/۳ ص. ۲۸، ۲۹، پ. ۸-۱۰]
یہوواہ خدا زِناکاری کو سنگین گُناہ کیوں خیال کرتا ہے؟ (خر ۱۹:۵، ۶) [۲۸ اپریل، خم ب. ۱۱، ص. ۱۲۹، پ. ۱۸]
یہوواہ خدا کس لحاظ سے ”باپدادا کی بدکاری کی سزا“ آنے والی نسلوں کو دیتا ہے؟ (خر ۲۰:۵) [۲۸ اپریل، م۰۴ ۱۵/۳ ص. ۲۷، پ. ۱]