یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 4/‏14 ص.‏ 2
  • ۲۸ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۲۸ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • ذیلی عنوان
  • ۲۸ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
خدم 4/‏14 ص.‏ 2

۲۸ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ

۲۸ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۳۵ اور دُعا

کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

سچی کہانیاں،‏ کہانی ۲۲‏، ۲۳ (‏۳۰ منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ خروج ۱۹-‏۲۲ (‏۱۰ منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی (‏۲۰ منٹ)‏

خدمتی اِجلاس:‏

گیت نمبر ۳۷

۵ منٹ:‏ مہینے کے پہلے ہفتے والے دن بائبل کا مطالعہ شروع کریں۔ تقریر۔ بتائیں کہ مئی کے پہلے ہفتے والے دن مُنادی کے حوالے سے کون‌سے بندوبست کیے گئے ہیں۔ سب کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ بائبل کے مطالعے کی پیشکش کریں۔ ایک منظر میں دِکھائیں کہ بائبل کے مطالعے کی پیشکش کرنے کے لئے صفحہ ۴ پر دی گئی تجویز کو کیسے اِستعمال کِیا جا سکتا ہے۔‏

۱۵ منٹ:‏ ‏”‏نئے پرچوں کا ڈیزائن۔“‏ سوال اور جواب۔ ایک منظر میں دِکھائیں کہ نئے پرچوں میں سے کسی ایک پرچے کو گھرگھر مُنادی کے دوران کیسے پیش کِیا جا سکتا ہے۔ دوسرے منظر میں دِکھائیں کہ جس شخص کو مبشر نے پرچہ دیا تھا، اُس کے ساتھ دوبارہ ملاقات کرتے وقت وہ پرچے کو کیسے اِستعمال کرتا ہے۔‏

۱۰ منٹ:‏ ”‏بائبل کا مطالعہ شروع کرنے کے لیے نئی ویڈیو۔“‏ تقریر۔ سامعین کو ویڈیو دِکھائیں یا پھر اِس کی ریکارڈنگ سنائیں۔ سامعین سے پوچھیں کہ وہ اِس ویڈیو کو اَور کن طریقوں سے اِستعمال کر سکتے ہیں۔‏

گیت نمبر ۲۸ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں