یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 4/‏14 ص.‏ 1
  • ۱۴ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۱۴ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • ذیلی عنوان
  • ۱۴ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
خدم 4/‏14 ص.‏ 1

۱۴ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ

۱۴ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۳۷ اور دُعا

کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

سچی کہانیاں،‏ کہانی ۱۸‏، ۱۹ (‏۳۰ منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ خروج ۱۱-‏۱۴ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ خروج ۱۲:‏۳۷-‏۵۱ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ بادشاہت—‏اپنا کام شروع کر دیتی ہے جبکہ مسیح کے دُشمن ابھی سرگرمِ‌عمل ہیں (‏بائبل موضوعات ۵بی‏)‏ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ آدم اور حوا کے گُناہ کے نتائج (‏م۰۰ ۱۵/‏۱۱ ص.‏ ۲۷‏)‏ (‏۵ منٹ)‏

خدمتی اِجلاس:‏

گیت نمبر ۱۷

۱۵ منٹ:‏ اُن اوزاروں کو اِستعمال کریں جو یہوواہ خدا نے ہمیں دیے ہیں۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری دسمبر ۲۰۱۳ء کے صفحہ ۳ پر مضمون ‏”‏اُن لوگوں کی مدد کریں جو فی‌الحال کتاب ”‏پاک صحائف کی تعلیم“‏ سے مطالعہ کرنے کو تیار نہیں“‏ پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔ بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِس مضمون سے کیا سیکھا ہے۔‏

۱۵ منٹ:‏ ‏”‏گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏مُنادی کے دوران اپنے ساتھی کی مدد کریں۔“‏ سامعین سے بات‌چیت۔ دو مختصر سے منظروں میں دِکھائیں کہ مُنادی کے دوران ایک مبشر اچھا مددگار ثابت نہیں ہوتا۔ ہر منظر کے بعد سامعین سے پوچھیں کہ مبشر کس طرح سے اچھا مددگار ثابت ہو سکتا تھا۔‏

گیت نمبر ۴۵ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں