۳ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
۳ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۲ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
سچی کہانیاں، کہانی ۸، ۹ (۳۰ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: پیدایش ۳۶-۳۹ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: پیدایش ۳۷:۱-۱۷ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: آخری ایّام—آخری ایّام کے نشانات کی بابت بیدار رہنے کی ضرورت (بائبل موضوعات ۲بی) (۵ منٹ)
نمبر ۳: موسیٰ نبی—خاکساری کی مثال (م۱۳ ۱/۴ ص. ۵) (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۱۰ منٹ: مارچ میں رسالوں کی پیشکش۔ سامعین سے باتچیت۔ شروع میں دو منظروں میں دِکھائیں کہ اِس صفحے پر دی گئی تجاویز کو اِستعمال کرتے ہوئے رسالوں کو کیسے پیش کِیا جا سکتا ہے۔ پھر ہر رسالے کے لیے دی گئی پیشکش پر غور کریں۔ آخر میں سامعین سے پوچھیں کہ وہ مہینے کے آخری دو ہفتوں کے دوران یادگاری تقریب کے دعوتنامے تقسیم کرنے کے ساتھساتھ رسالے کیسے پیش کر سکتے ہیں۔
۱۰ منٹ: مقامی ضروریات۔
۱۰ منٹ: ہمیں کونسے فائدے ہوئے ہیں؟ سامعین سے باتچیت۔ سامعین سے پوچھیں کہ اُنہیں مضمون ”گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—دلچسپی دِکھانے والوں کی معلومات لکھ لیں“ میں درج نکتوں پر عمل کرنے سے کیا فائدہ ہوا ہے اور کونسے تجربے ہوئے ہیں۔
گیت نمبر ۱ اور دُعا