یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏14 ص.‏ 4
  • اِعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
خدم 2/‏14 ص.‏ 4

اِعلانات

◼ اگلے مہینوں میں یہ پیش کریں:‏ فروری:‏ خدا کی طرف سے خوشخبری یا اِن بروشروں میں سے کوئی ایک:‏ خدا کی سنیں،‏ خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں،‏ آپ خدا کے دوست بن سکتے ہیں!‏ مارچ اور اپریل:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ جب آپ کسی شخص سے دوبارہ ملنے کے لیے جاتے ہیں تو اُسے کتاب پاک صحائف کی تعلیم پیش کریں یا پھر اُس کی تعلیم کے لحاظ سے بروشر خدا کی سنیں یا پھر خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں پیش کریں اور بائبل کا مطالعہ شروع کرنے کی کوشش کریں۔ مئی:‏ پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں یا اِن پرچوں میں سے کوئی ایک:‏ خاندانی زندگی سے لطف اُٹھائیں،‏ درحقیقت دنیا پر کون حکمرانی کرتا ہے؟،‏ جس وجہ سے آپ بائبل پر بھروسہ کر سکتے ہیں یا کیا آپ سچائی جاننے کی خواہش رکھتے ہیں؟‏ اگر ایک شخص دلچسپی ظاہر کرتا ہے تو اُسے کتاب پاک صحائف کی تعلیم،‏ بروشر خدا کی سنیں یا خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں پیش کریں اور اُسے دِکھائیں کہ ہم اِن کے ذریعے لوگوں کے ساتھ بائبل کا مطالعہ کیسے کرتے ہیں۔‏

◼ سن ۲۰۱۴ء میں یسوع مسیح کی موت کی یادگاری تقریب کے بعد جو خاص تقریر پیش کی جائے گی، اُس کا عنوان یہ ہوگا:‏ ”‏خدا نے بُرائی کو ختم کیوں نہیں کِیا؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں