۲۴ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ
۲۴ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۱۰ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
سچی کہانیاں، کہانی ۷ (۳۰ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: پیدایش ۳۲-۳۵ (۱۰ منٹ)
مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی (۲۰ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۵ منٹ: مہینے کے پہلے ہفتے والے دن بائبل کا مطالعہ شروع کریں۔ تقریر۔ بتائیں کہ مارچ کے پہلے ہفتے والے دن مُنادی کے حوالے سے کونسے بندوبست کیے گئے ہیں۔ ایک منظر میں دِکھائیں کہ بائبل کے مطالعے کی پیشکش کرنے کے لیے صفحہ ۴ پر دی گئی تجویز کو کیسے اِستعمال کِیا جا سکتا ہے۔
۱۵ منٹ: مستقلمزاجی کی اہمیت۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری نومبر ۲۰۰۰ء، صفحہ ۱، مضمون ”منادی کرتے رہیں!“ پر سامعین سے باتچیت کریں۔ بہنبھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِس مضمون سے کیا سیکھا ہے۔
۱۰ منٹ: ”یادگاری تقریب کے دعوت ناموں کو تقسیم کرنے کی مہم ۲۲ مارچ سے شروع ہوگی۔“ اِس حصے کو خدمتی نگہبان تقریر کی صورت میں پیش کرے۔ سامعین میں سے ہر ایک کو دعوتنامہ دیں اور اِس پر بات کریں۔ مہم کے حوالے سے بزرگوں کے نام خط میں درج ایسی ہدایات پر بات کریں جو آپ کی کلیسیا پر لاگو ہوتی ہیں۔ بتائیں کہ کلیسیا کے علاقے میں دعوتنامے تقسیم کرنے کے لیے کونسے بندوبست کیے گئے ہیں۔
گیت نمبر ۵ اور دُعا