یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 11/‏13 ص.‏ 1
  • ۱۱ نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۱۱ نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • ذیلی عنوان
  • ۱۱ نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
خدم 11/‏13 ص.‏ 1

۱۱ نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

۱۱ نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۲۰ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی مرضی،‏ ص.‏ ۳ اور باب ۱‏، ۲ (‏۳۰ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ عبرانیوں ۱–‏۸ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ عبرانیوں ۴:‏۱-‏۱۶ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ ہم کیسے ظاہر کر سکتے ہیں کہ ہمارے پاس وہ حکمت ہے جو اُوپر سے آتی ہے؟‏ —‏یعقو ۳:‏۱۷، ۱۸ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ ہمیں یسوع مسیح سے محبت کیوں رکھنی چاہئے؟‏ ‏—‏عظیم اُستاد،‏ باب ۳۸ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۲۵

۱۰ منٹ:‏ دوسروں کی ضروریات پوری کرنے کا ایک طریقہ۔‏ بزرگ مینارِنگہبانی ۱۵ نومبر ۲۰۱۳ء، صفحہ ۸، ۹ پر مبنی تقریر پیش کرے۔‏

۱۰ منٹ:‏ آپ مُنادی کے دوران گھبراہٹ پر قابو کیسے پا سکتے ہیں؟‏ اِن سوالوں پر سامعین سے بات‌چیت کریں:‏ (‏۱)‏ اگر ہم صاحبِ‌خانہ کے دروازے پر گھبراہٹ کا شکار ہیں تو دُعا کرنے سے کیا فائدہ ہوگا؟ (‏۲)‏ گھبراہٹ پر قابو پانے کے سلسلے میں اچھی تیاری کیوں فائدہ‌مند ہو سکتی ہے؟ (‏۳)‏ جب ہم حلقے کے نگہبان کے ساتھ کام کرتے ہیں تو ہم اپنی گھبراہٹ پر قابو پانے کے لئے کیا کر سکتے ہیں؟ (‏۴)‏ مُنادی کے کام میں زیادہ حصہ لینے سے گھبراہٹ کم کیوں ہو جاتی ہے؟ (‏۵)‏ آپ گھبراہٹ پر قابو پانے کے قابل کیسے ہوئے ہیں؟‏

۱۰ منٹ:‏ ‏”‏نبیوں کی مثال پر عمل کریں—‏ہوسیع۔“‏ سوال اور جواب۔‏

گیت نمبر ۳۷ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں