۴ نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
۴ نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۶ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی محبت، باب ۱۷، پ. ۱۱-۲۲ (۳۰ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: ططس ۱–فلیمون (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: ططس ۲:۱-۱۵ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: یہوواہ خدا اور یسوع مسیح کو یاد رکھیں—عظیم اُستاد، باب ۳۷ (۵ منٹ)
نمبر ۳: ہمیں جھوٹی کہانیوں پر توجہ کیوں نہیں دینی چاہئے؟ —۱-تیم ۱:۳، ۴؛ ۲-تیم ۴:۳، ۴ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۱۰ منٹ: نومبر میں رسالے پیش کرنے کے لئے تجاویز۔ سامعین سے باتچیت۔ ۳۰ سے ۶۰ سیکنڈ میں بتائیں کہ یہ رسالے آپ کے علاقے کے لوگوں کے لئے دلچسپ کیوں ہوں گے۔ اِس کے بعد باریباری مینارِنگہبانی اور جاگو! کے سرِورق کے موضوع پر بات کرتے ہوئے بہنبھائیوں سے پوچھیں کہ وہ لوگوں کی دلچسپی کو اُبھارنے کے لئے اُن سے کونسے سوال پوچھ سکتے ہیں اور کونسی آیتیں اِستعمال کر سکتے ہیں۔ اگر وقت ہو تو اِن رسالوں میں سے کسی اَور مضمون پر بھی اِسی طرح باتچیت کریں۔ اِس کے بعد دو منظروں میں دِکھائیں کہ اِن رسالوں کو کیسے پیش کِیا جا سکتا ہے۔
۱۰ منٹ:مقامی ضروریات۔
۱۰ منٹ: خدا کا کلام مؤثر ہے۔ (عبر ۴:۱۲) مینارِنگہبانی، ۱ جنوری ۲۰۱۳ء، صفحہ ۱۰، ۱۱ پر سامعین سے باتچیت کریں۔ بہنبھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِس مضمون سے کیا سیکھا ہے۔
گیت نمبر ۳۷ اور دُعا