۱۴ اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
۱۴ اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۳۲ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی محبت، باب ۱۶، پ. ۹-۱۴؛ ص. ۱۹۲، ۱۹۳ (۳۰ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: فلپیوں ۱–کلسیوں ۴ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: فلپیوں ۳:۱۷–۴:۹ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: مُردے زندہ ہوں گے—عظیم اُستاد، باب ۳۵ (۵ منٹ)
نمبر ۳: ہم دُعا کے ذریعے آزمائشوں کا مقابلہ کیسے کر سکتے ہیں؟ —لو ۱۱:۹-۱۳؛ یعقو ۱:۵ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۱۵ منٹ: پوری دُنیا میں ہمارے بہنبھائیوں کے اِتحاد سے یہوواہ خدا کو جلال ملتا ہے۔ مینارِنگہبانی، ۱ دسمبر ۲۰۰۷ء، صفحہ ۶، پیراگراف ۵ سے لے کر صفحہ ۷ تک کے مواد پر مبنی تقریر۔ سامعین کو ہماری کتابوں یا رسالوں میں سے ایسے تجربے بتانے کے لئے کہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہوواہ کے گواہوں کے اِتحاد اور آپسی محبت سے دوسروں کو گواہی ملتی ہے۔
۱۵ منٹ: ”جنوری کے مہینے میں بادشاہتی خبر نمبر ۳۸ کو تقسیم کرنے کی مہم۔“ سوال اور جواب۔ سامعین میں سے ہر ایک کو بادشاہتی خبر نمبر ۳۸ دیں۔ خدمتی نگہبان سے پوچھیں کہ کلیسیا کے علاقے میں بادشاہتی خبر کو تقسیم کرنے کے لئے کونسے بندوبست کئے جائیں گے۔ صفحہ ۴ پر دی گئی پیشکش کو اِستعمال کرتے ہوئے ایک منظر میں دِکھائیں کہ بادشاہتی خبر کو کیسے پیش کِیا جا سکتا ہے۔
گیت نمبر ۵۳ اور دُعا