یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 9/‏13 ص.‏ 8
  • ۷ اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۷ اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • ذیلی عنوان
  • ۷ اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
خدم 9/‏13 ص.‏ 8

۷ اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

۷ اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۴۷ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت،‏ باب ۱۶، پ.‏ ۱-‏۸ (‏۳۰ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ افسیوں ۱-‏۶ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ افسیوں ۴:‏۱-‏۱۶ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ پہلے خدا کی راست‌بازی تلاش کرنے کا کیا مطلب ہے؟ —‏متی ۶:‏۳۳ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ مرنے کے بعد اِنسان کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟ ‏—‏عظیم اُستاد،‏ باب ۳۴ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۷

۱۰ منٹ:‏ اکتوبر میں رسالے پیش کرنے کے لئے تجاویز۔ سامعین سے بات‌چیت۔ ۳۰ سے ۶۰ سیکنڈ میں بتائیں کہ یہ رسالے آپ کے علاقے کے لوگوں کے لئے دلچسپ کیوں ہوں گے۔ اِس کے بعد باری‌باری مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ کے سرِورق کے موضوع پر بات کرتے ہوئے بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ وہ لوگوں کی دلچسپی کو اُبھارنے کے لئے اُن سے کون‌سے سوال پوچھ سکتے ہیں اور کون‌سی آیتیں اِستعمال کر سکتے ہیں۔ اگر وقت ہو تو اِن رسالوں میں سے کسی اَور مضمون پر بھی اِسی طرح بات‌چیت کریں۔ اِس کے بعد دو منظروں میں دِکھائیں کہ اِن رسالوں کو کیسے پیش کِیا جا سکتا ہے۔‏

۱۰ منٹ:‏ پچھلے سال ہمارا مُنادی کا کام کیسا رہا؟ خدمتی نگہبان اِس تقریر کو پیش کرے۔ کلیسیا کی پچھلے سال کی کارکردگی پر بات کریں اور بہن‌بھائیوں نے جو کچھ انجام دیا، اُس کے لئے اُنہیں شاباش دیں۔ خدمت‌گزاری کے ایک یا دو ایسے حلقوں کا ذکر کریں جن میں کلیسیا آنے والے خدمتی سال کے دوران بہتری لا سکتی ہے۔ اِس کے علاوہ مُنادی کے کام میں بہتری لانے کے لئے بھی مشورے دیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ کلیسیا کے بزرگوں کی محنت۔ (‏۱-‏تھس ۵:‏۱۲، ۱۳‏)‏ کلیسیا کے دو بزرگوں کا اِنٹرویو لیں۔ اُن سے پوچھیں کہ وہ کلیسیا میں اور خدا کی خدمت کے حوالے سے اَور کون‌سی ذمے‌داریاں نبھا رہے ہیں؟ وہ اِن ذمے‌داریوں کے ساتھ‌ساتھ ملازمت اور اپنے گھر کی ذمے‌داریوں کو کیسے پورا کر پاتے ہیں؟ وہ کیا کرتے ہیں تاکہ وہ مُنادی کے کام کو سب سے زیادہ اہمیت دے سکیں؟ اُن کے گھر والے اِن سب ذمے‌داریوں کو پورا کرنے میں اُن کی مدد کیسے کرتے ہیں؟‏

گیت نمبر ۴۲ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں