یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 6/‏13 ص.‏ 3
  • مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
خدم 6/‏13 ص.‏ 3

مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی

مسیحی خدمتی سکول میں ۲۴ جون ۲۰۱۳ء سے شروع ہونے والے ہفتے کے دوران نیچے دئے گئے سوالوں پر غور کِیا جائے گا۔ قوسین میں درج تاریخ اُس ہفتے کو ظاہر کرتی ہے جس میں سوال پر بات کی جائے گی تاکہ آپ خدمتی سکول کی تیاری کرتے وقت اِس پر تحقیق کر سکیں۔‏

۱.‏ یوحنا بپتسمہ دینے والے کے پاس اندریاس کے علاوہ اَور کون‌سا شاگرد کھڑا تھا؟ (‏یوح ۱:‏۳۵،‏ ۴۰‏)‏ [‏۶ مئی،‏ م۰۸ ۱۵/‏۴ ص.‏ ۳۰، پ.‏ ۵‏]‏

۲.‏ یسوع مسیح کے شاگردوں کے بارے میں یہ کب کہا جا سکے گا کہ اُن میں زندگی ہے؟ (‏یوح ۶:‏۵۳‏)‏ [‏۱۳ مئی،‏ م۰۳ ۱۵/‏۹ ص.‏ ۳۱، پ.‏ ۳‏]‏

۳.‏ مثال دے کر بتائیں کہ یسوع مسیح نے اپنے باپ کو انسانوں پر کیسے ظاہر کِیا۔ (‏یوح ۸:‏۲۸‏)‏ [‏۲۰ مئی،‏ م۱۱ ۱/‏۵ ص.‏ ۷، پ.‏ ۳‏]‏

۴.‏ ہم اِس بات سے کیا سیکھتے ہیں کہ لعزر کی موت پر یسوع مسیح کے ”‏آنسو بہنے لگے“‏؟ (‏یوح ۱۱:‏۳۳-‏۳۶‏)‏ [‏۲۰ مئی،‏ م۰۸ ۱۵/‏۴ ص.‏ ۳۲، پ.‏ ۱‏]‏

۵.‏ اپنے شاگردوں کے پاؤں دھونے سے یسوع مسیح نے کون‌سی اہم بات سکھائی؟ (‏یوح ۱۳:‏۴، ۵‏)‏ [‏۲۷ مئی،‏ م۹۹ ۱/‏۳ ص.‏ ۳۱، پ.‏ ۱‏]‏

۶.‏ خدا کی پاک روح ہماری رہنمائی کیسے کرتی ہے؟ (‏یوح ۱۴:‏۲۶‏)‏ [‏۲۷ مئی،‏ م۱۱ ۱/‏۱۲ ص.‏ ۲۰، پ.‏ ۹‏]‏

۷.‏ یوحنا ۲۱:‏۱۵ میں لفظ ”‏اِن“‏ کس کی طرف اشارہ کرتا ہے؟ اور اِس آیت سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟ [‏۳ جون،‏ م۰۸ ۱۵/‏۴ ص.‏ ۳۲، پ.‏ ۱۱‏]‏

۸.‏ اعمال ۲:‏۴۴-‏۴۷ اور اعمال ۴:‏۳۴، ۳۵ میں ہمارے لئے کون‌سی اچھی مثال پائی جاتی ہے؟ [‏۱۰ جون،‏ م۰۸ ۱۵/‏۵ ص.‏ ۳۰، پ.‏ ۵‏]‏

۹.‏ کیا ستفنس نے یسوع مسیح سے دُعا کی تھی؟ (‏اعما ۷:‏۵۹‏)‏ [‏۱۷ جون،‏ م۰۸ ۱۵/‏۵ ص.‏ ۳۱، پ.‏ ۳‏]‏

۱۰.‏ اگر ابھی ہمارے علاقے میں حالات پُرامن ہیں تو ہمیں کیا کرنے کی کوشش کرنی چاہئے؟ (‏اعما ۹:‏۳۱‏)‏؟ [‏۲۴ جون،‏ م۰۸ ۱۵/‏۵ ص.‏ ۳۱، پ.‏ ۸‏]‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں