یکم جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ
یکم جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۱۱ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی محبت، باب ۱۱، پ. ۲۰-۲۲؛ ص. ۱۳۱ پر بکس (۳۰ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: اعمال ۱۱–۱۴ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: اعمال ۱۱:۱-۱۸ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: کیا ہمیں شیخی مارنی چاہئے؟—عظیم اُستاد، باب ۲۱ (۵ منٹ)
نمبر ۳: آپ کیسے لوگوں سے دوستی کرتے ہیں؟—زبور ۱۱۹:۶۳ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۱۰ منٹ: جولائی میں رسالے پیش کرنے کے لئے تجاویز۔ سامعین سے باتچیت۔ ۳۰ سے ۶۰ سیکنڈ میں بتائیں کہ یہ رسالے آپ کے علاقے کے لوگوں کے لئے دلچسپ کیوں ہوں گے۔ اِس کے بعد باریباری مینارِنگہبانی اور جاگو! کے سرِورق کے موضوع پر بات کرتے ہوئے بہنبھائیوں سے پوچھیں کہ وہ لوگوں کی دلچسپی کو اُبھارنے کے لئے اُن سے کونسے سوال پوچھ سکتے ہیں اور کونسی آیتیں استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر وقت ہو تو اِن رسالوں میں سے کسی اَور مضمون پر بھی اِسی طرح باتچیت کریں۔ اِس کے بعد دو منظروں میں دِکھائیں کہ اِن رسالوں کو کیسے پیش کِیا جا سکتا ہے۔
۱۰ منٹ:مقامی ضروریات۔
۱۰ منٹ: ہم اِن آیتوں سے کیا سیکھتے ہیں؟ سامعین سے باتچیت۔ سامعین میں سے کوئی لوقا ۱۲:۱۶-۳۱ کو پڑھے۔ اِس بات پر غور کریں کہ ہم مُنادی کے کام کے سلسلے میں اِن آیتوں سے کیا سیکھ سکتے ہیں۔
گیت نمبر ۳۵ اور دُعا