یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 6/‏13 ص.‏ 3
  • ایک موضوع دِکھائیں لیکن دونوں رسالے پیش کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ایک موضوع دِکھائیں لیکن دونوں رسالے پیش کریں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • ملتا جلتا مواد
  • اپنے رسالوں کا بہترین استعمال کریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۵
  • خدمتگزاری میں رسالوں کا بھرپور استعمال کریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
  • اِس مضمون کو کون شوق سے پڑھے گا؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • رسالوں کی کارگزاری کیلئے وقت مختص کریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۴
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
خدم 6/‏13 ص.‏ 3

ایک موضوع دِکھائیں لیکن دونوں رسالے پیش کریں

ہمارے ہر رسالے میں طرح‌طرح کے دلچسپ موضوع ہوتے ہیں۔ لیکن صاحبِ‌خانہ کو رسالے کے مختلف موضوع دِکھانے کی بجائے اچھا ہوگا کہ ہم اُس کے ساتھ رسالے میں سے کسی ایک موضوع پر بات کریں۔ اگر ہم صاحبِ‌خانہ کی صورتحال کو پرکھ لیتے ہیں اور رسالوں کے مضامین سے واقف ہیں تو پھر ہم مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ سے صاحبِ‌خانہ کو اُس کی دلچسپی کا کوئی موضوع دِکھا سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر اگر ہم گھر کے اندر یا باہر بچوں کے کھلونے دیکھتے ہیں تو شاید ہم صاحبِ‌خانہ کو گھریلو زندگی کے بارے میں کوئی مضمون دِکھا سکتے ہیں۔ یا اگر ہم کسی آدمی سے ملتے ہیں تو ہم اُسے کوئی ایسا موضوع دِکھا سکتے ہیں جس میں عموماً آدمی دلچسپی لیتے ہیں جیسے کہ ایک اچھی حکومت۔ اگرچہ ہم صاحبِ‌خانہ کے ساتھ صرف ایک موضوع پر بات‌چیت کریں گے لیکن اگر وہ دلچسپی دِکھاتا ہے تو ہمیں اُسے دونوں رسالے پیش کرنے چاہئیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں