۱۷ جون سے شروع ہونے والا ہفتہ
۱۷ جون سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۴۸ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی محبت، باب ۱۱، پ. ۱-۹ (۳۰ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: اعمال ۵–۷ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: اعمال ۵:۱۷-۳۲ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: اگر ایک شخص چاہتا ہے کہ یہوواہ خدا اُسے پہچانے تو اُسے کیا کرنا چاہئے؟—۲-تیم ۲:۱۹ (۵ منٹ)
نمبر ۳: کیا آپ ہمیشہ اپنے فائدے کا سوچتے ہیں؟—عظیم اُستاد، باب ۲۰ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۱۰ منٹ: ہم مُنادی کے کام میں دوسروں کے ساتھ احترام سے کیسے پیش آ سکتے ہیں؟ مینارِنگہبانی یکم اکتوبر ۲۰۰۸ء کے صفحہ ۲۸، پیراگراف ۱۶، ۱۷ پر دی گئی معلومات پر مبنی تقریر۔ ایک منظر میں ایسی صورتحال دِکھائیں جو واقعی مُنادی کے دوران پیش آ سکتی ہے اور اِس میں مبشر صاحبِخانہ کے لئے احترام نہیں دِکھاتا۔ اِسی منظر کو دوبارہ دِکھائیں لیکن اِس بار مبشر صاحبِخانہ کے ساتھ احترام سے پیش آتا ہے۔
۱۰ منٹ: بائبل کا مطالعہ کرنے والے شخص کی مبشر بننے میں مدد کریں۔ اپریل ۲۰۰۱ء کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے صفحہ ۳، پیراگراف ۵-۷ پر سامعین سے باتچیت کریں۔
۱۰ منٹ: ”یہوواہ خدا کی حمد کرنے کے اَور زیادہ موقعے۔“ سوال اور جواب۔ مختصراً ایک یا دو ایسے مبشروں کا انٹرویو لیں جنہوں نے حلقے کے نگہبان کے دورے میں پہلکار کے طور خدمت کی۔
گیت نمبر ۹ اور دُعا