یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 5/‏13 ص.‏ 2
  • ۲۰ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۲۰ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • ذیلی عنوان
  • ۲۰ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
خدم 5/‏13 ص.‏ 2

۲۰ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ

۲۰ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۴۲ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت،‏ باب ۹، پ.‏ ۲۲-‏۲۶؛ ص.‏ ۱۰۹ پر بکس‏؛ مزید معلومات، ص.‏ ۲۱۸، ۲۱۹ (‏۳۰ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ یوحنا ۸-‏۱۱ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ یوحنا ۸:‏۱۲-‏۳۰ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ ہم جھوٹے اُستادوں کے دھوکے میں آنے سے بچنے کے لئے کون‌سے قدم اُٹھا سکتے ہیں؟ —‏روم ۱۶:‏۱۷؛‏ ۲-‏یوح ۹-‏۱۱ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ زندگی میں سب سے اہم بات کیا ہے؟ ‏—‏عظیم اُستاد،‏ باب ۱۶ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۴۴

۱۰ منٹ:‏ مُنادی کے کام میں زیادہ حصہ لینے کے لئے تجاویز—‏حصہ ۳۔ مینارِنگہبانی،‏۱۵ جنوری ۲۰۱۳ء، صفحہ ۲۶‏، پیراگراف ۱۵-‏۱۸ پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔ مختصراً ایک یا دو ایسے مبشروں کا انٹرویو لیں جو پہل‌کار یا مددگار پہل‌کار کے طور پر خدمت کرتے ہیں۔ اُن کو یہ خدمت کرنے سے کون‌سی خوشیاں ملی ہیں؟‏

۱۰ منٹ:‏ یہوواہ خدا ہمیں اُس کا کام انجام دینے کی لیاقت دیتا ہے۔ (‏خر ۴:‏۱۰-‏۱۲؛‏ فل ۴:‏۱۳‏)‏ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری نومبر ۲۰۱۲ء، صفحہ ۲، مضمون ”‏احساسِ‌کمتری کی وجہ سے دوسروں کے ساتھ بائبل کا مطالعہ کرنے سے نہ ہچکچائیں“‏ پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔ بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِس مضمون سے کیا سیکھا ہے۔‏

۱۰ منٹ:‏ ‏”‏اِس مضمون کو کون شوق سے پڑھے گا؟“‏ سوال اور جواب۔ سامعین سے پوچھیں کہ اُن کے علاقے میں کون‌سی ایسی کاروباری جگہیں ہیں جہاں لوگ ہمارے رسالوں میں کسی خاص موضوع کے بارے میں پڑھنا پسند کریں گے۔‏

گیت نمبر ۴۷ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں