مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ
ہم بہت خوش ہیں کہ نومبر ۲۰۱۲ء میں دس نئے لوگوں نے اپنی زندگی یہوواہ خدا کے لئے وقف کی اور بپتسمہ لیا۔ آئیں، ہم اُن لوگوں کے لئے دُعا کرتے رہیں جن کے ساتھ ہم بائبل کا مطالعہ کر رہے ہیں تاکہ وہ بھی اپنی زندگی یہوواہ خدا کے لئے وقف کرنے اور بپتسمہ لینے کے لائق بن سکیں۔