یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 4/‏13 ص.‏ 6
  • ۶ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۶ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • ذیلی عنوان
  • ۶ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
خدم 4/‏13 ص.‏ 6

۶ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ

۶ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۲۶ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت،‏ باب ۹، پ.‏ ۱-‏۱۲؛ ص.‏ ۱۰۱ پر بکس (‏۳۰منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ یوحنا ۱-‏۴ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ یوحنا ۳:‏۲۲-‏۳۶ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ ”‏روح کے موافق“‏ چلنے کا کیا مطلب ہے؟ —‏گل ۵:‏۱۶ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ ہمیں دوسروں کو کیوں معاف کرنا چاہئے؟ ‏—‏عظیم اُستاد،‏ باب ۱۴ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۲۲

۱۰ منٹ:‏ مئی میں رسالے پیش کرنے کے لئے تجاویز۔ سامعین سے بات‌چیت۔ ۳۰ سے ۶۰ سیکنڈ میں بتائیں کہ یہ رسالے آپ کے علاقے کے لوگوں کے لئے دلچسپ کیوں ہوں گے۔ اِس کے بعد باری‌باری مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ کے سرِورق کے موضوع پر بات کرتے ہوئے بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ وہ لوگوں کی دلچسپی کو اُبھارنے کے لئے اُن سے کون‌سے سوال پوچھ سکتے ہیں اور کون‌سی آیتیں استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر وقت ہو تو اِن رسالوں میں سے کسی اَور مضمون پر بھی اِسی طرح بات‌چیت کریں۔ اِس کے بعد دو منظروں میں دِکھائیں کہ اِن رسالوں کو کیسے پیش کِیا جا سکتا ہے۔‏

۱۰ منٹ:‏مقامی ضروریات۔‏

۱۰ منٹ:‏ ‏”‏اپنے خوف پر قابو پائیں۔“‏ سوال اور جواب۔‏

گیت نمبر ۵۱ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں