یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 4/‏13 ص.‏ 1
  • ۸ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۸ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • ذیلی عنوان
  • ۸ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
خدم 4/‏13 ص.‏ 1

۸ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ

۸ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۴۲ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت،‏ مزید معلومات، ص.‏ ۲۱۵-‏۲۱۸ (‏۳۰منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ لوقا ۱۰-‏۱۲ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ لوقا ۱۲:‏۱-‏۲۱ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ فرشتے ہماری مدد کرتے ہیں‏—‏عظیم اُستاد،‏ باب ۱۱ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ ہم یہوواہ خدا کو اپنا باپ کیوں سمجھتے ہیں؟ —‏متی ۶:‏۹ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۲۳

۱۰ منٹ:‏ آپ اُن کی حوصلہ‌افزائی کر سکتے ہیں۔ ‏(‏روم ۱:‏۱۱، ۱۲‏)‏ اِس حصے کو خدمتی نگہبان سامعین سے بات‌چیت کی صورت میں پیش کرے۔ یہ بتائیں کہ کلیسیا میں کتنے پہل‌کار ہیں۔ کچھ طریقوں کا ذکر کریں جن سے ہم اُن کی حوصلہ‌افزائی کر سکتے ہیں، مثال کے طور پر اُن کی تعریف کرنا، اُن کے ساتھ مُنادی کرنا، اُنہیں سفر کا کرایہ دینا، اُنہیں کھانے پر بلا‌نا۔ کچھ پہل‌کاروں سے پوچھیں کہ بہن‌بھائیوں نے کن‌کن طریقوں سے اُن کی حوصلہ‌افزائی کی ہے۔ اگر کلیسیا میں پہل‌کار نہیں ہیں تو بات‌چیت کا رُخ مددگار پہل‌کاروں کی طرف موڑیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ آخری زمانے کے بارے میں سوالوں کے جواب کیسے دئے جا سکتے ہیں؟ کتاب ریزننگ کے صفحہ ۲۴۱، پیراگراف ۵ سے صفحہ ۲۴۳، پیراگراف ۱ پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔ ایک منظر میں دِکھائیں کہ ایک مبشر اِن صفحوں پر دی گئی کسی تجویز کو استعمال کرتے ہوئے آخری زمانے کے بارے میں سوال کا جواب دیتا ہے۔‏

۱۰ منٹ:‏ ‏”‏نبیوں کی مثال پر عمل کریں—‏یوناہ۔“‏ سوال اور جواب۔‏

گیت نمبر ۱۳ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں