۱۱ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
۱۱ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۳۸ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی محبت، باب ۶، پ. ۱۶-۲۳ (۳۰ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: مرقس ۱۳-۱۶ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: مرقس ۱۴:۲۲-۴۲ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: ہمیں یسوع مسیح کی موت کو یاد رکھنے کے لئے کیا کرنا چاہئے؟ —م۱۲ ۱/۴ ص. ۱۱، پ. ۲، ۳ (۵ منٹ)
نمبر ۳: ہمیں یسوع مسیح کی یادگاری تقریب کب منانی چاہئے؟ —م۱۲ ۱/۴ ص. ۱۱، پ. ۴، ۵ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۱۰ منٹ: ہم اِن آیتوں سے کیا سیکھتے ہیں؟ سامعین سے باتچیت۔ سامعین میں سے کوئی متی ۱۰:۷-۱۰ اور لوقا ۱۰:۱-۴ کو پڑھے۔ اِس بات پر غور کریں کہ ہم مُنادی کے کام کے سلسلے میں اِن آیتوں سے کیا سیکھ سکتے ہیں۔
۱۰ منٹ: مُنادی کے کام میں زیادہ حصہ لینے کے لئے تجاویز—حصہ ۱۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری جولائی ۲۰۰۱ء، صفحہ ۱۰، مضمون ”کیا آپ زیادہ ضرورت والے علاقے میں خدمت کر سکتے ہیں؟“ پر سامعین سے باتچیت کریں۔ ایک یا دو ایسے مبشروں کا انٹرویو لیں جو مُنادی کے کام میں زیادہ حصہ لینے کی خاطر کسی اَور علاقے میں منتقل ہوئے۔ اُنہیں کن مسئلوں کا سامنا کرنا پڑا؟ اُنہوں نے اِن مسئلوں کو کیسے حل کِیا؟ اُن کو اپنے خاندان یا اپنی کلیسیا کی طرف سے کیا مدد ملی؟ اُن کو کونسی برکتیں حاصل ہوئیں؟
۱۰ منٹ: ”خوشی سے یسوع مسیح کی یادگاری تقریب کے لئے تیاری کریں۔“ سوال اور جواب۔ بتائیں کہ یسوع مسیح کی موت کی یادگاری تقریب کے حوالے سے کونکونسے بندوبست کئے گئے ہیں۔ یہ بھی بتائیں کہ دعوتنامے تقسیم کرنے کی مہم کیسی چل رہی ہے۔
گیت نمبر ۸ اور دُعا