اعلانات
▪ اگلے مہینوں میں یہ پیش کریں: جنوری اور فروری: اِن بروشروں میں سے کوئی بروشر پیش کریں: خدا کا کلام—تمام انسانوں کے لئے ایک اہم پیغام یا آپ خدا کے دوست بن سکتے ہیں! جب آپ ایسے لوگوں کے پاس دوبارہ جاتے ہیں جنہوں نے آپ کے پیغام میں دلچسپی ظاہر کی تھی تو کتاب پاک صحائف کی تعلیم پیش کریں یا پھر اُن کی تعلیم کے لحاظ سے بروشر خدا کی سنیں یا پھر خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں پیش کریں اور بائبل کا مطالعہ شروع کرنے کی کوشش کریں۔ مارچ اور اپریل: مینارِنگہبانی اور جاگو! جب آپ کسی شخص سے دوبارہ ملنے کے لئے جاتے ہیں تو اُسے کتاب پاک صحائف کی تعلیم پیش کریں یا پھر اُس کی تعلیم کے لحاظ سے بروشر خدا کی سنیں یا پھر خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں پیش کریں اور بائبل کا مطالعہ شروع کرنے کی کوشش کریں۔
▪ سن ۲۰۱۳ء کے خدمتی سال میں حلقے کا نگہبان مارچ کے مہینے سے جو عوامی تقریر پیش کرے گا، اُس کا عنوان یہ ہوگا: ”ہر قوم، قبیلے اور اہلِزبان کے لئے خوشخبری۔“