۴ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ
۴ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۴۲ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی محبت، باب ۵، پ. ۷-۱۵ (۳۰ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
ئبل کی پڑھائی: متی ۲۲-۲۵ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: متی ۲۳:۲۵-۳۹ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: ”یہ میرا پیارا بیٹا ہے“ —عظیم اُستاد، باب ۵ (۵ منٹ)
نمبر ۳: بائبل کی کن مثالوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ امثال ۳:۵ میں درج ہدایت پر عمل کرنا ہمارے لئے فائدہمند ہے؟ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۱۰ منٹ: فروری میں رسالے پیش کرنے کے لئے تجاویز۔ سامعین سے باتچیت۔ ۳۰ سے ۶۰ سیکنڈ میں بتائیں کہ یہ رسالے آپ کے علاقے کے لوگوں کے لئے دلچسپ کیوں ہوں گے۔ اِس کے بعد باریباری مینارِنگہبانی اور جاگو! کے ابتدائی مضامین پر بات کرتے ہوئے بہنبھائیوں سے پوچھیں کہ وہ لوگوں کی دلچسپی کو اُبھارنے کے لئے اُن سے کونسے سوال پوچھ سکتے ہیں اور کونسی آیتیں استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر وقت ہو تو اِن رسالوں میں سے کسی اَور مضمون پر بھی اِسی طرح باتچیت کریں۔ اِس کے بعد دِکھائیں کہ ہر رسالے کو کیسے پیش کِیا جا سکتا ہے۔
۱۰ منٹ: اگر کوئی یہ کہتا ہے: ’مَیں خدا پر ایمان نہیں رکھتا۔‘ سامعین کے ساتھ اِس مواد پر باتچیت کریں: کتاب ریزننگ فرام دی سکرپچرز، صفحہ ۱۵۰، پیراگراف ۳ سے لے کر صفحہ ۱۵۱ کے آخر تک۔ ایک مختصر منظر بھی دِکھائیں۔
۱۰ منٹ: مقامی ضروریات۔
گیت نمبر ۱ اور دُعا