۲۸ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ
۲۸ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۲۹ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی محبت، باب ۵، پ. ۱-۶؛ ص. ۵۲، ۵۵ پر بکس (۳۰ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: متی ۱۶-۲۱ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: متی ۱۷:۲۲–۱۸:۱۰ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: یشوع نے یہوواہ خدا کی کن ”اچھی باتوں“ کو پورا ہوتے ہوئے دیکھا تھا؟ —یشو ۲۳:۱۴ (۵ منٹ)
نمبر ۳: خدا کا نام کیا ہے؟ —عظیم اُستاد، باب ۴ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۵ منٹ: مہینے کے پہلے ہفتے والے دن بائبل کا مطالعہ شروع کریں۔ ایک منظر میں دِکھائیں کہ بائبل کے مطالعے کی پیشکش کرنے کے لئے صفحہ ۴ پر دی گئی تجویز کو کیسے استعمال کِیا جا سکتا ہے۔ سب کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ بائبل کے مطالعے کی پیشکش کریں۔
۲۵ منٹ: ”برادری سے محبت رکھو۔“ سوال اور جواب۔ آغاز اور اختتام کے لئے پہلے اور آخری پیراگراف میں دی گئی معلومات کو استعمال کریں۔
گیت نمبر ۵۳ اور دُعا