۱۴ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ
۱۴ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۵۲ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی محبت، باب ۴، ص. ۴۶-۴۹ (۳۰ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: متی ۷-۱۱ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: متی ۱۰:۲۴-۴۲ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: سمجھداری سے کام لیں اور باطل چیزوں کی پیروی نہ کریں—۱-سمو ۱۲:۲۱؛ امثا ۲۳:۴، ۵ (۵ منٹ)
نمبر ۳: خدا کی طرف سے ایک خط—عظیم اُستاد، باب ۲ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۱۰ منٹ: سچائی سیکھنے والوں کی مدد کریں۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری نومبر ۲۰۱۱ء، صفحہ ۳ کے مضمون ”دوسروں کو تعلیم دینے کے لئے ایک ضروری خوبی“ پر مبنی تقریر۔ ایک ایسے مبشر کا مختصراً انٹرویو لیں جو اِس وجہ سے سچائی میں آیا کیونکہ بہنبھائی اُس کے ساتھ محبت سے پیش آئے۔
۱۰ منٹ: ہم اِن آیتوں سے کیا سیکھتے ہیں؟ سامعین سے باتچیت۔ سامعین میں سے کوئی متی ۴:۱-۱۱ کو پڑھے۔ اِس بات پر غور کریں کہ ہم مُنادی کے کام کے سلسلے میں اِن آیتوں سے کیا سیکھ سکتے ہیں۔
۱۰ منٹ: ’اپنی خدمت کو پورا کریں۔‘ سوال اور جواب۔
گیت نمبر ۴۷ اور دُعا