یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 12/‏12 ص.‏ 8
  • ۷ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۷ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • ذیلی عنوان
  • ۷ جنوری ۳۲۰۱ء سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
خدم 12/‏12 ص.‏ 8

۷ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ

۷ جنوری ۳۲۰۱ء سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۱۵ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت،‏ باب ۴، پ.‏ ۱۲-‏۲۱؛ ص.‏ ۴۲ پر بکس (‏۳۰ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ متی ۱-‏۶ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ متی ۵:‏۲۱-‏۳۲ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ یسوع مسیح اچھے اُستاد کیوں تھے؟ —‏عظیم اُستاد باب ۱ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ یہوواہ خدا کس لحاظ سے ہمارا حصہ ہے؟ —‏گن ۱۸:‏۲۰ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۳۸

۱۰ منٹ:‏ جنوری کے مہینے میں رسالے پیش کرنے کے لئے تجاویز۔ سامعین سے بات‌چیت۔ ۳۰ سے ۶۰ سیکنڈ میں بتائیں کہ یہ رسالے آپ کے علاقے کے لوگوں کے لئے دلچسپ کیوں ہوں گے۔ اِس کے بعد باری‌باری مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ کے سرِورق کے موضوع پر بات کرتے ہوئے بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ وہ لوگوں کی دلچسپی کو اُبھارنے کے لئے اُن سے کون‌سے سوال پوچھ سکتے ہیں اور کون‌سی آیتیں استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر وقت ہو تو اِن رسالوں میں سے کسی اَور مضمون پر بھی اِسی طرح بات‌چیت کریں۔ منظر میں دِکھائیں کہ یہ رسالے کیسے پیش کئے جا سکتے ہیں۔‏

۱۰ منٹ:‏مقامی ضروریات۔‏

۱۰ منٹ:‏ صاف‌ستھرے کنگڈم‌ہال کی وجہ سے یہوواہ خدا کی بڑائی ہوتی ہے۔‏ ایک بزرگ تقریر پیش کرے۔ یہوواہ پاک خدا ہے اور اِس لئے اُس کے خادموں کو صفائی‌ستھرائی کو بہت اہمیت دینی چاہئے۔ (‏خر ۳۰:‏۱۷-‏۲۱؛ ۴۰:‏۳۰-‏۳۲)‏ جب ہم اپنی عبادت‌گاہ کو صاف‌ستھرا اور اچھی حالت میں رکھتے ہیں تو اِس سے یہوواہ خدا کی بڑائی ہوتی ہے۔ (‏۱-‏پطر ۲:‏۱۲‏)‏ کوئی مقامی تجربہ بتائیں یا ہمارے کسی رسالے میں سے کوئی تجربہ سنائیں جس سے ظاہر ہو کہ کنگڈم‌ہال کی اچھی حالت کو دیکھ کر مقامی لوگوں کو گواہی ملی۔ اُس بھائی کا انٹرویو لیں جو کنگڈم‌ہال کی صفائی اور مرمت کی نگرانی کرتا ہے۔ سب بہن‌بھائیوں کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ کنگڈم‌ہال کی صفائی اور مرمت میں حصہ لیں۔‏

گیت نمبر ۱۳ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں