یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 12/‏12 ص.‏ 2
  • ۱۷ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۱۷ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • ذیلی عنوان
  • ۱۷ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
خدم 12/‏12 ص.‏ 2

۱۷ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

۱۷ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۴۴ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت،‏ باب ۳، پ.‏ ۱۶-‏۲۱ (‏۳۰ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ زکریاہ ۱–‏۸ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ زکریاہ ۸:‏۱-‏۱۳ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ ہم یہ کیسے ظاہر کرتے ہیں کہ ہم یہوواہ خدا کو اپنا حاکم مانتے ہیں؟ —‏زبور ۲۲:‏۲۸ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ انسانی فلسفے کی بجائے یسوع مسیح کی تعلیمات کا مطالعہ کرنا سمجھ‌داری کی بات کیوں ہے؟ —‏آرایس ص.‏ ۲۹۰ پ.‏ ۳–‏ص.‏ ۲۹۱ پ.‏ ۳ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۳۲

۵ منٹ:‏ ”‏رسالے پیش کرنے کے لئے تجاویز۔“‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏

۱۰ منٹ:‏ ہمیں لوگوں کو کون‌سا پیغام دینا چاہئے؟ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری،‏ دسمبر ۲۰۰۲ء، صفحہ ۱ کے مضمون ”‏بادشاہتی پیغام کا اعلان کریں“‏ پر مبنی پُرجوش تقریر۔‏

۱۵ منٹ:‏ کیا آپ نے اِن مشوروں کو آزمایا ہے؟ سامعین سے بات‌چیت۔ تقریر کے ذریعے اِن مضامین کا خلاصہ پیش کریں:‏ ‏”‏لوگوں کو اُن کے کام کی جگہ پر گواہی دیں“‏ (‏بادشاہتی خدمتگزاری ۳/‏۱۲)‏‏، ‏”‏لوگوں کو تعلیم دیں تاکہ وہ خدا کی سنیں“‏ (‏بادشاہتی خدمتگزاری ۷/‏۱۲)‏ اور ‏”‏کیا آپ شام کے وقت مُنادی کر سکتے ہیں؟“‏ (‏بادشاہتی خدمتگزاری ۱۰/‏۱۲)‏‏۔ بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِن مضامین میں دئے گئے مشوروں پر کیسے عمل کِیا ہے اور اُنہیں کون‌سے فائدے ہوئے ہیں۔‏

گیت نمبر ۲۰ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں