یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 12/‏12 ص.‏ 1
  • ۱۰ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۱۰ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • ذیلی عنوان
  • ۱۰ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
خدم 12/‏12 ص.‏ 1

۱۰ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

۱۰ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۴۸ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت،‏ باب ۳، پ.‏ ۸-‏۱۵؛ ص.‏ ۳۰ پر بکس (‏۳۰ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی‏:‏ صفنیاہ ۱–‏حجی ۲ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ حجی ۱:‏۱-‏۱۳ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ انسانی فلسفے کی جڑ کیا ہے؟ —‏آرایس ص.‏ ۲۸۹ پ.‏ ۳–‏ص.‏ ۲۹۰ پ.‏ ۲ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ یسوع مسیح کی مثال پر غور کرنے سے ہم یہوواہ خدا کے بارے میں سیکھتے ہیں —‏متی ۱۱:‏۲۷ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۱۶

۱۵ منٹ:‏ سن ۲۰۱۳ء کا مسیحی خدمتی سکول۔ اِس تقریر کو مسیحی خدمتی سکول کا نگہبان پیش کرے۔ سن ۲۰۱۳ء کے مسیحی خدمتی سکول کے شیڈول میں سے اُن نکتوں پر توجہ دِلائیں جن پر بہن‌بھائیوں کو عمل کرنا چاہئے۔ سب بہن‌بھائیوں کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ اپنی تقریروں کو اچھی تیاری کے ساتھ پیش کریں، بائبل کی پڑھائی میں سے اہم نکتے بتائیں اور اُن ہدایات پر عمل کریں جو ہر ہفتے کتاب فنِ‌تقریروتعلیم کو بہتر بنانا سے دی جاتی ہیں۔‏

۱۵ منٹ:‏ ‏’‏سب آدمیوں کے ساتھ میل‌ملاپ رکھیں۔‘‏ سوال اور جواب۔ دو منظر دِکھائیں۔ پہلے منظر میں دِکھائیں کہ صاحبِ‌خانہ کے غصہ کرنے پر مبشر مناسب ردِعمل ظاہر نہیں کرتا۔ اور دوسرے منظر میں دِکھائیں کہ مبشر مناسب ردِعمل ظاہر کرتا ہے۔‏

گیت نمبر ۳۹ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں