یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 11/‏12 ص.‏ 4
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • ملتا جلتا مواد
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
خدم 11/‏12 ص.‏ 4

مُنادی میں کیا کہیں؟‏

دسمبر کے پہلے ہفتے والے دن بائبل کے مطالعے کی پیشکش کے لئے تجویز

‏”‏بہت سے لوگ چاہتے ہیں کہ کوئی اچھی حکومت آئے۔ آپ کے خیال میں کس طرح کی حکومت انسانوں کے مسئلوں کو حل کر سکتی ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ غور کریں کہ اِس رسالے میں کیا لکھا ہے۔“‏ پھر یکم دسمبر کا مینارِنگہبانی صاحبِ‌خانہ کے ہاتھ میں دیں اور اُس کے ساتھ مل کر صفحہ ۱۰ کے پہلے سوال پر غور کریں اور کم‌ازکم ایک آیت ضرور پڑھیں۔ رسالہ پیش کریں اور اگلے سوال پر بات‌چیت کرنے کے لئے دوبارہ ملاقات کرنے کا بندوبست بنائیں۔‏

مینارِنگہبانی یکم دسمبر

‏”‏اگر آپ کو موقع ملے تو آپ خدا سے کون‌سا سوال پوچھنا چاہیں گے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ یسوع مسیح کے مطابق خدا سے اہم سوالوں کے جواب مانگنا غلط نہیں ہے۔ [‏متی ۷:‏۷ کو پڑھیں۔]‏ اِس رسالے میں اِن تین اہم سوالوں کے جواب بائبل میں سے دئے گئے ہیں۔“‏ صاحبِ‌خانہ کو صفحہ تین کے آخر پر دئے گئے سوال دِکھائیں۔‏

جاگو!‏ اکتوبر-‏دسمبر

‏”‏آج‌کل بہت سے لوگ اکیلے باہر جانے سے ڈرتے ہیں، خاص طور پر اندھیرا ہونے کے بعد۔ آپ کے خیال میں کیا ہم کچھ کر سکتے ہیں تاکہ اِس دُنیا سے تشدد کو کم کِیا جا سکے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ ہم امن کی راہ کیسے اپنا سکتے ہیں۔ اِس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ خدا کے کلام میں درج یہ پیشین‌گوئی کیسے پوری ہوگی۔“‏ زبور ۷۲:‏۷ کو پڑھیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں