یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 11/‏12 ص.‏ 4
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
خدم 11/‏12 ص.‏ 4

اعلانات

▪ اگلے مہینوں میں یہ پیش کریں:‏ نومبر اور دسمبر:‏ مبشر اِن پرچوں میں سے کوئی پرچہ پیش کر سکتے ہیں:‏ تمام دُکھ‌تکلیف کا عنقریب خاتمہ!‏ یہوواہ کون ہے؟‏ یسوع مسیح کون ہے؟‏ کیا آپ سچائی جاننے کی خواہش رکھتے ہیں؟‏ اگر ایک شخص دلچسپی ظاہر کرتا ہے تو اُسے کتاب پاک صحائف کی تعلیم،‏ بروشر خدا کی سنیں یا خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں پیش کریں اور اُسے دِکھائیں کہ ہم اِن کے ذریعے لوگوں کے ساتھ بائبل کا مطالعہ کیسے کرتے ہیں۔ جنوری اور فروری:‏ اِن بروشروں میں سے کوئی بروشر پیش کریں:‏ خدا کا کلام—‏تمام انسانوں کے لئے ایک اہم پیغام یا آپ خدا کے دوست بن سکتے ہیں!‏ جب آپ ایسے لوگوں کے پاس دوبارہ جاتے ہیں جنہوں نے آپ کے پیغام میں دلچسپی ظاہر کی تھی تو کتاب پاک صحائف کی تعلیم پیش کریں یا پھر اُن کی تعلیم کے لحاظ سے بروشر خدا کی سنیں یا پھر خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں پیش کریں اور بائبل کا مطالعہ شروع کرنے کی کوشش کریں۔‏

▪ جیسا کہ ستمبر کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری میں بتایا گیا ہے، ہم اِس مہینے سے کلیسیائی بائبل مطالعے کے دوران کتاب خدا کی محبت میں قائم رہیں کا مطالعہ کریں گے۔ اگر کلیسیا کو اَور کتابوں کی ضرورت ہو تو jw.org پر آرڈر کرنے سے پہلے پاکستان میں آفس سے رابطہ کریں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں