۳ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
۳ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۴ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی محبت، باب ۳، پ. ۱-۷؛ ص. ۲۹ پر بکس (۳۰ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: ناحوم ۱–حبقوق ۳ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: حبقوق ۲:۱-۱۴ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: ہمیں دلیری سے گواہی کیوں دینی چاہئے؟—۲-تیم ۱:۷، ۸ (۵ منٹ)
نمبر ۳: ہم صحیح علم اور حکمت کہاں سے حاصل کر سکتے ہیں؟—آرایس ص. ۲۸۸، پ. ۳–ص. ۲۸۹، پ. ۲ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۱۰ منٹ: دسمبر کے مہینے میں رسالے پیش کرنے کے لئے تجاویز۔ سامعین سے باتچیت۔ ۳۰ سے ۶۰ سیکنڈ میں بتائیں کہ یہ رسالے آپ کے علاقے کے لوگوں کے لئے دلچسپ کیوں ہوں گے۔ اِس کے بعد باریباری مینارِنگہبانی اور جاگو! کے ابتدائی مضامین پر بات کرتے ہوئے بہنبھائیوں سے پوچھیں کہ وہ لوگوں کی دلچسپی کو اُبھارنے کے لئے اُن سے کونسے سوال پوچھ سکتے ہیں اور کونسی آیتیں استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر وقت ہو تو اِن رسالوں میں سے کسی اَور مضمون پر بھی اِسی طرح باتچیت کریں۔ اِس کے بعد دو منظروں میں دِکھائیں کہ اِن رسالوں کو کیسے پیش کِیا جا سکتا ہے۔
۱۰ منٹ:مقامی ضروریات۔
۱۰ منٹ: ہمارے پرچے پیش کرنے کے سلسلے میں تجربے۔ خدمتی نگہبان سامعین سے باتچیت کرے۔ بہنبھائیوں سے پوچھیں کہ اُن کو نومبر میں پرچے پیش کرتے وقت کونسے اچھے نتائج حاصل ہوئے۔ دو منظر دِکھائیں جن میں دو مبشر یہ دِکھائیں کہ اُنہوں نے گھرگھر کی مُنادی میں پرچے کیسے پیش کئے۔
گیت نمبر ۴۷ اور دُعا