۱۹ نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
۱۹ نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۳۴ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی محبت، باب ۲، پ. ۱-۱۱ (۳۰ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: عبدیاہ ۱–یوناہ ۴ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: یوناہ ۲:۱-۱۰ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: یہوواہ خدا کی عبادت مختلف قوموں کے لوگوں کو متحد کیسے کرتی ہے؟—زبور ۱۳۳:۱ (۵ منٹ)
نمبر ۳: لوقا ۲۳:۴۳ میں جس فردوس کا ذکر کِیا گیا ہے، وہ ہادس یا آسمان کا حصہ کیوں نہیں ہو سکتا؟—آرایس ص. ۲۸۶، پ. ۱–ص. ۲۸۷، پ. ۱ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۱۵ منٹ: یہوواہ خدا اُن کو برکت دیتا ہے جو ایسے علاقوں میں خدمت کرتے ہیں جہاں مبشروں کی تعداد کم ہے۔ مینارِنگہبانی ۱۵ جنوری ۲۰۰۸ء، صفحہ ۶-۸، پیراگراف ۱۴-۲۰ پر سامعین سے باتچیت کریں۔ بہنبھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے کیا سیکھا ہے۔
۱۵ منٹ: ”احساسِکمتری کی وجہ سے دوسروں کے ساتھ بائبل کا مطالعہ کرنے سے نہ ہچکچائیں۔“ سوال اور جواب۔ کسی ایسے مبشر کا مختصر انٹرویو لیں جو زیادہ پڑھا لکھا نہیں ہے یا شرمیلا ہے مگر اِس کے باوجود کسی شخص کے ساتھ بائبل کا مطالعہ کر رہا ہے۔
گیت نمبر ۲۶ اور دُعا