یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 10/‏12 ص.‏ 5
  • مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
خدم 10/‏12 ص.‏ 5

مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی

مسیحی خدمتی سکول میں ۲۹ اکتوبر ۲۰۱۲ء سے شروع ہونے والے ہفتے کے دوران نیچے دئے گئے سوالوں پر غور کِیا جائے گا۔ قوسین میں درج تاریخ اُس ہفتے کو ظاہر کرتی ہے جس میں اُس مواد پر بات کی جائے گی جس سے سوال لیا گیا ہے۔‏

۱.‏ حزقی‌ایل نے رویا میں جو مذبح دیکھا، وہ کس چیز کی طرف اشارہ کرتا ہے؟ (‏حز ۴۳:‏۱۳-‏۲۰)‏ ‏[‏۱۰ ستمبر،‏ م۰۷ ۱/‏۸ ص.‏ ۱۶، پ.‏ ۴‏]‏

۲.‏ حزقی‌ایل کی رویا میں دریا کا پانی کس چیز کی طرف اشارہ کرتا ہے؟ (‏حز ۴۷:‏۱-‏۵)‏ ‏[‏۱۷ ستمبر،‏ م۰۷ ۱/‏۸ ص.‏ ۱۷، پ.‏ ۱‏]‏

۳.‏ دانی‌ایل ۱:‏۸ میں درج الفاظ ”‏اپنے دل میں ارادہ کِیا“‏ سے اُس تربیت کے بارے میں کیا ظاہر ہوتا ہے جو دانی‌ایل نے بچپن میں پائی تھی؟ ‏[‏۲۴ ستمبر،‏ دانی‌ایل کی نبوّت ص.‏ ۳۳، ۳۴، پ.‏ ۷-‏۹؛ ص.‏ ۳۶، پ.‏ ۱۶]‏

۴.‏ نبوکدنضر کے خواب میں نظر آنے والا اُونچا درخت کس کی طرف اشارہ کرتا ہے؟ (‏دان ۴:‏۱۰، ۱۱،‏ ۲۰-‏۲۲‏)‏ ‏[‏یکم اکتوبر،‏ م۰۷ ۱/‏۹ ص.‏ ۲۵، پ.‏ ۵‏]‏

۵.‏ دانی‌ایل ۹:‏۱۷-‏۱۹ سے ہم دُعا کے بارے میں کیا سیکھتے ہیں؟ ‏[‏۸ اکتوبر،‏ م۰۷ ۱/‏۹ ص.‏ ۲۷، پ.‏ ۵، ۶‏]‏

۶.‏ یہوواہ خدا نے ”‏ایک ہفتہ کے لئے بہتوں سے“‏ کونسا عہد قائم کِیا جو ۷۰ہفتوں کے آخر تک یا ۳۶ عیسوی تک نافذ رہا؟ (‏دان ۹:‏۲۷‏)‏ ‏[‏۸ اکتوبر،‏ م۰۷ ۱/‏۹ ص.‏ ۲۷، پ.‏ ۴‏]‏

۷.‏ انی‌ایل ۱۰:‏۱۳ میں فرشتے نے دانی‌ایل کو بتایا کہ ’‏فارس کی مملکت کے موکل نے میرا مقابلہ کِیا۔‘‏ ہم اِس سے کیا نتیجہ اخذ کر سکتے ہیں؟ ‏[‏۱۵ اکتوبر،‏ م۱۱ ۱/‏۱۰ ص.‏ ۸، پ.‏ ۲، ۳‏]‏

۸.‏ مسیحا کے بارے میں کون‌سی پیشین‌گوئی کا تعلق دانی‌ایل ۱۱:‏۲۰ سے تھا؟ اور یہ پیشین‌گوئی کیسے پوری ہوئی؟ ‏[‏۱۵ اکتوبر،‏ دانی‌ایل کی نبوّت ص.‏ ۲۳۲، ۲۳۳، پ.‏ ۵، ۶]‏

۹.‏ ہوسیع ۴:‏۱۱ کے مطابق حد سے زیادہ شراب پینے کا ایک نقصان کیا ہے؟ ‏[‏۲۲ اکتوبر،‏ م۱۰ ۱/‏۲ ص.‏ ۴، ۵‏]‏

۱۰.‏ ہم ہوسیع ۶:‏۶ سے کون‌سا اہم سبق سیکھ سکتے ہیں؟ ‏[‏۲۲ اکتوبر،‏ م۰۷ ۱/‏۹ ص.‏ ۳۰، پ.‏ ۸؛‏ م۰۵ ۱۵/‏۱۱ ص.‏ ۲۴، پ.‏ ۱۱، ۱۲‏]‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں