۲۲ اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
۲۲ اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۳۸ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خاندانی خوشی، باب ۱۶، پ. ۱۰-۱۳؛ ص. ۱۸۸ پر بکس (۳۰ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: ہوسیع ۱-۷ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: ہوسیع ۶:۱–۷:۷ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: یہوواہ کی زمینی تنظیم کی شناخت کیسے کی جا سکتی ہے؟—آرایس ص. ۲۸۳، پ. ۴-ص. ۲۸۴، پ. ۲ (۵ منٹ)
نمبر ۳: یسوع مسیح کی طرح شرمندگی کی پرواہ نہ کریں—عبر ۱۲:۲ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۳۰ منٹ: ”نوجوانوں کے لئے ایک ویڈیو۔“ سوال اور جواب۔ آغاز اور اختتام کے لئے پہلے اور آخری پیراگراف میں دی گئی معلومات کو استعمال کریں۔
گیت نمبر ۱۱ اور دُعا