یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 10/‏12 ص.‏ 1
  • ۸ اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۸ اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • ذیلی عنوان
  • ۸ اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
خدم 10/‏12 ص.‏ 1

۸ اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

۸ اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۲۸ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خاندانی خوشی،‏ باب ۱۶، پ.‏ ۱-‏۵ (‏۳۰ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ دانی‌ایل ۷-‏۹ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ دانی‌ایل ۷:‏۱۳-‏۲۲ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ کیا بائبل ظاہر کرتی ہے کہ سچے مسیحی منظم ہوں گے؟ —‏آرایس ص.‏ ۲۸۲، پ.‏ ۱-‏۴ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ یہوواہ خدا کس لحاظ سے وفادار ہے؟ —‏است ۷:‏۹؛ ۳۲:‏۴ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۴۹

۱۰ منٹ:‏ اگر کوئی کہتا ہے کہ ’‏مَیں مصروف ہوں۔‘‏ کتابچہ بائبل مباحثے شروع کرنے اور جاری رکھنے کا طریقہ کے صفحہ ۱۱، پیراگراف ۳ سے صفحہ ۱۲ کے پیراگراف ۱ پر بات‌چیت کریں۔ کتابچے میں دئے گئے کچھ جوابوں پر غور کرنے کے ساتھ‌ساتھ ایسے جوابوں کا بھی ذکر کریں جو بہن‌بھائیوں نے مُنادی کے دوران لوگوں کو دئے ہیں۔ اِس سلسلے میں دو مختصر منظر بھی پیش کریں۔‏

۱۰ منٹ:‏ ”‏خدا کی محبت میں قائم رہیں۔“‏ ایک بزرگ یہ تقریر پیش کرے۔‏

۱۰ منٹ:‏ ‏”‏کیا آپ شام کے وقت مُنادی کر سکتے ہیں؟“‏ سوال اور جواب۔ پیراگراف ۲ پر بات کرتے وقت سامعین سے پوچھیں کہ اُنہیں شام کے وقت مُنادی کرنے سے کون‌سے اچھے نتائج حاصل ہوئے ہیں۔‏

گیت نمبر ۴۷ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں