۳ ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
۳ ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۶ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خاندانی خوشی، باب ۱۴، پ. ۲۰-۲۵؛ ص. ۱۷۲ پر بکس (۳۰ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: حزقیایل ۳۹-۴۱ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: حزقیایل ۴۰:۱۷-۳۱ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: ہماری آنکھیں ہمیں کیسے گمراہ کر سکتی ہیں؟ —پید ۳:۲-۶ (۵ منٹ)
نمبر ۳: کیا دُنیا کے نہ ہونے کا مطلب ہے کہ ہمیں اپنے پڑوسیوں کی فکر نہیں ہے؟ —آرایس ص. ۲۷۶، پ. ۱ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۱۰ منٹ: بادشاہتی پیغام قبول کرنے میں دوسروں کی مدد کریں—دوسرا حصہ۔ مینارِنگہبانی یکم فروری ۲۰۰۷ء، صفحہ ۱۱، ۱۲، پیراگراف ۸-۱۳ پر سامعین سے باتچیت کریں۔ اِس مواد میں سے ایک یا دو نکات کا مظاہرہ کرائیں۔
۱۰ منٹ: مقامی ضروریات۔
۱۰ منٹ: ستمبر کے مہینے میں رسالے پیش کرنے کے لئے تجاویز۔ سامعین سے باتچیت۔ ۳۰ سے ۶۰ سیکنڈ میں بتائیں کہ یہ رسالے آپ کے علاقے کے لوگوں کے لئے دلچسپ کیوں ہوں گے۔ اِس کے بعد باریباری مینارِنگہبانی اور جاگو! کے ابتدائی مضامین پر بات کرتے ہوئے بہنبھائیوں سے پوچھیں کہ وہ لوگوں کی دلچسپی کو اُبھارنے کے لئے اُن سے کونسے سوال پوچھ سکتے ہیں اور کونسی آیتیں استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر وقت ہو تو اِن رسالوں میں سے کسی اَور مضمون پر بھی اِسی طرح باتچیت کریں۔ اِس کے بعد ہر رسالے کو پیش کرنے کا مظاہرہ کرائیں۔
گیت نمبر ۳۴ اور دُعا