۳۰ جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ
۳۰ جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۳۳ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خاندانی خوشی، باب ۱۳، پ. ۱۴-۲۰ (۲۵ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: حزقیایل ۲۱-۲۳ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: حزقیایل ۲۳:۳۵-۴۵ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: خدا ہم سے کتنی محبت کرتا ہے؟—یوح ۳:۱۶؛ روم ۸:۳۸، ۳۹ (۵ منٹ)
نمبر ۳: کن صحائف سے ظاہر ہوتا ہے کہ مسیحیوں کو جنگوں میں حصہ نہیں لینا چاہئے؟—آرایس ص. ۲۷۱، پ. ۱-۴ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۱۰ منٹ: اعلانات۔ صفحہ ۸ پر دی گی تجویز کا مظاہرہ کرائیں۔ اِس میں یہ دِکھائیں کہ اگست میں پہلے ہفتے والے دن پر بائبل کا مطالعہ شروع کرنے کے لئے ہم رسالوں کو کیسے استعمال کر سکتے ہیں۔
۲۵ منٹ: ”ڈھونڈنے کا کام—مُنادی کے کام کا اہم پہلو۔“ اِس حصے کو خدمتی نگہبان سوال اور جواب کی صورت میں پیش کرے۔ اِس بات پر توجہ دِلائیں کہ اِس مضمون میں دئے گئے مشوروں کو مقامی طور پر کیسے استعمال کِیا جا سکتا ہے۔ اگر کلیسیا کے ساتھ کوئی غیرزبان والا گروپ ہے یا کلیسیا کو اپنی زبان بولنے والے لوگوں کو ڈھونڈنے کی ضرورت ہے تو پیراگراف ۵ پر غور کرتے وقت ایک مظاہرے میں دِکھائیں کہ ڈھونڈنے کے کام کے دوران کیا کہا جا سکتا ہے۔
گیت نمبر ۴۷ اور دُعا