یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 7/‏12 ص.‏ 4
  • ۲۳ جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۲۳ جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • ذیلی عنوان
  • ۲۳ جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
خدم 7/‏12 ص.‏ 4

۲۳ جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ

۲۳ جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۴۳ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خاندانی خوشی،‏ باب ۱۳، پ.‏ ۷-‏۱۳ (‏۲۵ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ حزقی‌ایل ۱۸-‏۲۰ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ حزقی‌ایل ۱۹:‏۱-‏۱۴ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ مسیحیوں کو حکومتوں کے سلسلے میں کیسا نظریہ رکھنا چاہئے؟‏‏—‏آرایس ص.‏ ۲۷۰، پ.‏ ۱-‏۳ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ متی ۲۱:‏۴۳ کا کیا مطلب ہے؟ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۱۰

۵ منٹ:‏اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ ویڈیوز کو مؤثر طریقے سے استعمال کریں۔ فروری ۲۰۰۶ء کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے صفحہ ۸ پر مضمون ‏”‏ویڈیوز کے ذریعے سکھائیں“‏ پر مبنی تقریر۔ مضمون میں سے ایک یا دو نکات کا مختصر مظاہرہ کرائیں۔‏

۲۰ منٹ:‏ یہوواہ خدا دُعا کا سننے والا ہے۔ (‏زبور ۶۶:‏۱۹‏)‏ مینارِنگہبانی ۱۵ ستمبر ۲۰۰۳ء کے صفحہ ۱۸، ۱۹، پیراگراف ۱۰-‏۱۴ پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔ بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے کیا سیکھا ہے۔‏

گیت نمبر ۱۳ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں