یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 7/‏12 ص.‏ 2
  • ۱۶ جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۱۶ جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • ذیلی عنوان
  • ۱۶ جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
خدم 7/‏12 ص.‏ 2

۱۶ جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ

۱۶ جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۳۱ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خاندانی خوشی،‏ باب ۱۳، پ.‏ ۱-‏۶ (‏۲۵ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ حزقی‌ایل ۱۵-‏۱۷ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ حزقی‌ایل ۱۶:‏۱۴-‏۲۷ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ یوحنا ۱۸:‏۳۷ میں لفظ حق کا کیا مطلب ہے؟ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ کیا یسوع مسیح نے پاک ماس کی قربانی چڑھانے کا حکم دیا تھا؟‏‏—‏آرایس ص.‏ ۲۶۴، پ.‏ ۱–‏ص.‏ ۲۶۵، پ.‏ ۵ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۲۰

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ خدا کے خادموں کے طور پر ترقی کرنے کے لئے مسیحی خدمتی سکول سے فائدہ اُٹھائیں۔ مسیحی خدمتی سکول کا نگہبان کتابچہ فنِ‌تقریروتعلیم کو بہتر بنانا کے مطالعہ نمبر ۱۹ پر مبنی تقریر پیش کرے۔ ایک یا دو مبشروں کا انٹرویو لیں اور اُن سے پوچھیں کہ اُنہوں نے مُنادی کے کام میں ترقی کرنے کے لئے سکول سے کیسے فائدہ حاصل کِیا ہے۔‏

۲۰ منٹ:‏ ”‏لوگوں کو تعلیم دیں تاکہ وہ خدا کی سنیں۔‏‏“‏ سوال اور جواب۔ پیراگراف ۵ پر غور کرتے وقت ایک مظاہرے میں دِکھائیں کہ مبشر دونوں بروشروں میں سے ایک بروشر پیش کرتا ہے۔ پیراگراف ۶ پر غور کرنے کے بعد تین منٹ کا ایک مظاہرہ کرائیں جس میں ایک مبشر کسی شخص کے ساتھ بروشر خدا کی سنیں سے مطالعہ کر رہا ہے اور اُس کے ساتھ صفحہ ۴ کی پہلی تصویر پر بات‌چیت کر رہا ہے۔‏

گیت نمبر ۶ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں