۱۸ جون سے شروع ہونے والا ہفتہ
۱۸ جون سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۲۹ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خاندانی خوشی، باب ۱۲، پ. ۱-۶ (۲۵ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: نوحہ ۳-۵ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: نوحہ ۵:۱-۲۲ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: جب کوئی پوچھتا ہے کہ ”کیا آپ کنواری مریم پر ایمان رکھتے ہیں؟“ —آرایس ص. ۲۶۰، پ. ۴–ص. ۲۶۱، پ. ۲ (۵ منٹ)
نمبر ۳: ہم یہ ایمان کیوں رکھتے ہیں کہ بائبل خدا کے الہام سے لکھی گئی ہے؟ —۲-تیم ۳:۱۶ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۱۰ منٹ: اعلانات۔ سوالی بکس۔ تقریر۔
۱۰ منٹ: ”کیا آپ کے ہونٹ بیشقیمت جوہر ہیں؟“ جاگو! جولائی-ستمبر ۲۰۱۱ء، صفحہ ۱۴ پر سامعین سے باتچیت کریں۔
۱۵ منٹ: ہماری کتابوں کا اثر۔ مینارِنگہبانی ۱۵ فروری ۲۰۰۸ء، صفحہ ۱۸، ۱۹، پیراگراف۱۰-۱۳ پر سامعین سے باتچیت کریں۔
گیت نمبر ۲۴ اور دُعا