۴ جون سے شروع ہونے والا ہفتہ
۴ جون سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۴۵ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خاندانی خوشی، باب ۱۱، پ. ۲۰-۲۵؛ ص. ۱۳۹ پر بکس (۲۵ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: یرمیاہ ۵۱، ۵۲ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: یرمیاہ ۵۲:۱۷-۲۷ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: کیا مریم کے وسیلے سے دُعا کرنا صحیح ہے؟ —آرایس ص. ۲۵۸، پ. ۴–ص. ۲۵۹، پ. ۱ (۵ منٹ)
نمبر ۳: انسان ”حقتعالیٰ کے پردہ میں“ کیسے آ سکتے ہیں؟ —زبور ۹۱:۱، ۲، ۹ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۰ منٹ: لوگوں کے دلودماغ تک پہنچنے کی کوشش کریں۔—دوسرا حصہ۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری اگست ۲۰۰۴ء، صفحہ ۱ پر مضمون ”ترقیپسند بائبل مطالعے کرانا“ پر سامعین سے باتچیت کریں۔
۱۰ منٹ: مقامی ضروریات۔
۱۰ منٹ: جون کے مہینے میں رسالے پیش کرنے کے لئے تجاویز۔ سامعین سے باتچیت۔ ایک دو منٹ کے لئے رسالوں کے اُن مضامین کا خلاصہ پیش کریں جو شاید آپ کے علاقے کے لوگوں کے لئے دلچسپ ہوں۔ اِس کے بعد باریباری مینارِنگہبانی اور جاگو! کے ابتدائی مضامین پر بات کرتے ہوئے بہنبھائیوں سے پوچھیں کہ وہ لوگوں کی دلچسپی کو اُبھارنے کے لئے اُن سے کونسے سوال پوچھ سکتے ہیں اور کونسی آیتیں استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر وقت ہو تو اِن رسالوں میں سے کسی اَور مضمون پر بھی اِسی طرح باتچیت کریں۔ اِس کے بعد ہر رسالے کو پیش کرنے کا مظاہرہ کرائیں۔
گیت نمبر ۲۹ اور دُعا