۱۴ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ
۱۴ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۳۳ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خاندانی خوشی، باب ۱۱، پ. ۱-۵ (۲۵ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: یرمیاہ ۳۹-۴۳ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: یرمیاہ ۴۰:۱-۱۰ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: کیا انسان خدا کے آرام میں داخل ہو سکتے ہیں؟ —عبر ۴:۱۰، ۱۱ (۵ منٹ)
نمبر ۳: کیا مریم خدا کی ماں تھیں؟ —آرایس ص. ۲۵۶، پ. ۳–ص. ۲۵۷، پ. ۲ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۵ منٹ: دوسروں کو تعلیم دینے کے لئے ایک ضروری خوبی۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری نومبر ۲۰۱۱ء، صفحہ ۳ پر سامعین سے باتچیت کریں۔
۱۵ منٹ: ”مُنادی کے کام میں محتاط رہیں۔“ خدمتی نگہبان اِس حصے کو سوال اور جواب کی صورت میں پیش کرے۔ بہنبھائیوں کو بتائیں کہ مضمون میں دئے گئے مشورے کلیسیا کے علاقے پر کیسے لاگو ہوتے ہیں۔
گیت نمبر ۱۴ اور دُعا