یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 4/‏12 ص.‏ 5
  • مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
خدم 4/‏12 ص.‏ 5

مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی

مسیحی خدمتی سکول میں ۳۰ اپریل ۲۰۱۲ء سے شروع ہونے والے ہفتے کے دوران نیچے دئے گئے سوالوں پر غور کِیا جائے گا۔ قوسین میں درج تاریخ اُس ہفتے کو ظاہر کرتی ہے جس میں اُس مواد پر بات کی جائے گی جس سے سوال لیا گیا ہے۔ یوں بہن‌بھائی سکول کی تیاری کرتے وقت تحقیق کر سکیں گے۔‏

۱.‏ یرمیاہ کی کتاب پر غور کرنا ہمارے لئے فائدہ‌مند کیوں ہے؟ ‏[‏۵ مارچ،‏ ایس‌آئی ص.‏ ۱۲۹، پ.‏ ۳۶]‏

۲.‏ یہوواہ خدا آج ہمیں اذیت سے کیسے چھڑا سکتا ہے؟ (‏یرم ۱:‏۸‏)‏ ‏[‏۵ مارچ،‏ م۰۵ ۱۵/‏۱۲ ص.‏ ۲۳، پ.‏ ۱۸‏]‏

۳.‏ ممسوح مسیحی کب اور کیسے ”‏پُرانے راستوں“‏ کی طرف واپس آئے؟ (‏یرم ۶:‏۱۶‏)‏ ‏[‏۱۲ مارچ،‏ م۰۵ ۱/‏۱۱ ص.‏ ۲۴، پ.‏ ۱۲‏]‏

۴.‏ آج‌کل یہ کیوں کہا جا سکتا ہے کہ ”‏جلعاؔد میں روغنِ‌بلسان“‏ ہے؟ (‏یرم ۸:‏۲۲‏؛ اِس کے علاوہ یسعیاہ ۱:‏۶؛‏ ۶۱:‏۱؛‏ مکاشفہ ۲۲:‏۲ پر غور کریں۔)‏ ‏[‏۱۹ مارچ]‏

۵.‏ اِس بات کا کیا مطلب ہے کہ یہوواہ خدا ”‏بہت سے ماہی‌گیروں“‏ اور ”‏بہت سے شکاریوں“‏ کو بلا‌ئے گا؟ (‏یرم ۱۶:‏۱۶‏)‏ ‏[‏۲۶ مارچ،‏ م۰۷ ۱/‏۴ ص.‏ ۹، پ.‏ ۵‏]‏

۶.‏ یہوواہ خدا نے یرمیاہ کو کیسے ترغیب دی اور ہم اِس سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ (‏یرم ۲۰:‏۷‏)‏ ‏[‏۲ اپریل،‏ م۰۷ ۱/‏۴ ص.‏ ۹، پ.‏ ۶‏]‏

۷.‏ ”‏[‏یہوواہ]‏ کی طرف سے بارِنبوّت“‏ کیا ہے؟ (‏یرم ۲۳:‏۳۳‏)‏ ‏[‏۹ اپریل،‏ م۰۷ ۱/‏۴ ص.‏ ۱۱، پ.‏ ۱‏]‏

۸.‏ یہوواہ خدا بنی‌اسرائیل سے یہ کیوں کہہ سکتا تھا کہ ”‏مَیں نے اپنی شفقت تجھ پر بڑھائی“‏؟ (‏یرم ۳۱:‏۳‏؛ اِس کے علاوہ استثنا ۲:‏۷؛ قضاۃ ۲:‏۱۸؛‏ یرمیاہ ۲۹:‏۱۰-‏۱۲ پر غور کریں۔)‏ ‏[‏۲۳ اپریل]‏

۹.‏ خدا کی شریعت دل پر کیسے لکھی جاتی ہے؟ (‏یرم ۳۱:‏۳۳‏)‏ ‏[‏۲۳ اپریل،‏ م۰۷ ۱/‏۴ ص.‏ ۱۱، پ.‏ ۲‏]‏

۱۰.‏ یرمیاہ نبی نے ایک کھیت خریدنے کے لئے دو قبالے یعنی دستاویز کیوں بنائیں؟ (‏یرم ۳۲:‏۱۰-‏۱۵‏)‏ ‏[‏۳۰ اپریل،‏ م۰۷ ۱/‏۴ ص.‏ ۱۱، پ.‏ ۳‏]‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں