یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 3/‏12 ص.‏ 6
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
خدم 3/‏12 ص.‏ 6

اعلانات

◼ اگلے مہینوں میں یہ پیش کریں:‏ مارچ‏:‏ پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں۔‏ پہلی ملاقات پر بائبل کا مطالعہ شروع کرنے کی کوشش کریں۔ اگر کسی کے پاس پہلے ہی سے یہ کتاب موجود ہے اور وہ بائبل کا مطالعہ شروع نہیں کرنا چاہتا تو اُس شخص کو کسی ایسے موضوع پر کوئی رسالہ یا بروشر پیش کریں جس میں وہ دلچسپی رکھتا ہے۔ اپریل اور مئی‏:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ اگر کوئی شخص دلچسپی ظاہر کرے تو اشتہار کیا آپ سچائی جاننے کی خواہش رکھتے ہیں؟‏ پیش کریں اور بائبل کا مطالعہ شروع کرنے کی کوشش کریں۔ ایسے لوگوں کے ساتھ کتاب پاک صحائف کی تعلیم سے بائبل کا مطالعہ شروع کرنے کی کوشش کریں جو یسوع مسیح کی یادگاری تقریب یا پھر کسی اجتماع پر تو آئے تھے لیکن باقاعدگی سے اجلاسوں پر نہیں آتے۔‏

▪ یسوع مسیح کی یادگاری تقریب جمعرات ۵ اپریل، ۲۰۱۲ء کو ہوگی۔ اگر جمعرات کو آپ کی کلیسیا کا اجلاس ہوتا ہے تو اِسے کسی اَور دن منعقد کریں۔ اگر ایسا کرنا ممکن نہ ہو تو خدمتی اجلاس کے ایسے حصوں کو کسی دوسرے خدمتی اجلاس کے ساتھ پیش کِیا جا سکتا ہے جو آپ کی کلیسیا کے لئے عملی ہوں۔‏

▪ آنے والے چند ہفتوں میں ہم خدمتی اجلاس میں اِن ویڈیوز پر بات کریں گے:‏ ‏?How Can I Make Real Friends اور ‏?What Will I Do With My Life‏۔ اگر کوئی مبشر یہ ویڈیوز حاصل کرنا چاہتا ہے تو اُسے کلیسیا کے ذریعے اِنہیں جلدازجلد منگوا لینا چاہئے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں