یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 3/‏12 ص.‏ 6
  • ۲ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۲ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • ذیلی عنوان
  • ۲ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
خدم 3/‏12 ص.‏ 6

۲ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ

۲ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۸اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خاندانی خوشی،‏ باب ۹، پ.‏ ۱۸-‏۲۲ (‏۲۵ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ یرمیاہ ۱۷-‏۲۱ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ یرمیاہ ۲۱:‏۱-‏۱۰ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ شیطان کے حکمرانی کرنے کے طریقے سے کیا ثابت ہو گیا ہے؟ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ شادی‌شُدہ زندگی کو خوشگوار بنانے کے لئے کیا کِیا جا سکتا ہے؟ ‏—‏آرایس ص.‏ ۲۵۳، پ.‏ ۲-‏۵ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۳۶

۱۰ منٹ:‏ اعلانات۔ مظاہرے میں دِکھائیں کہ اپریل کے پہلے ہفتے والے دن اِس صفحے پر دی گئی تجویز کو استعمال کرتے ہوئے بائبل کا مطالعہ کیسے شروع کِیا جا سکتا ہے۔‏

۱۵ منٹ:‏ مقامی ضروریات۔‏

۱۰ منٹ:‏ اپریل کے مہینے میں رسالے پیش کرنے کے لئے تجاویز۔سامعین سے بات‌چیت۔ ایک دو منٹ کے لئے رسالوں کے اُن مضامین کا خلاصہ پیش کریں جو شاید آپ کے علاقے کے لوگوں کے لئے دلچسپ ہوں۔ اِس کے بعد باری‌باری مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ کے ابتدائی مضامین پر بات کرتے ہوئے بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ وہ لوگوں کی دلچسپی کو اُبھارنے کے لئے اُن سے کون‌سے سوال پوچھ سکتے ہیں اور کون‌سی آیتیں استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر وقت ہو تو اِن رسالوں میں سے کسی اَور مضمون پر بھی اِسی طرح بات‌چیت کریں۔ اِس کے بعد ہر رسالے کو پیش کرنے کا مظاہرہ کرائیں۔‏

گیت نمبر ۳۰ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں