۲۶ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
۲۶ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۴۷ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خاندانی خوشی، باب ۹، پ. ۱۳-۱۷؛ ص. ۱۱۲ پر بکس (۲۵ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: یرمیاہ ۱۲-۱۶ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: یرمیاہ ۱۳:۱-۱۴ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: یادگاری پر کون روٹی اور مے سے لے کر کھا پی سکتے ہیں؟—آرایس ص. ۲۶۷، پ. ۵–ص. ۲۶۸، پ. ۱ (۵ منٹ)
نمبر ۳: یسوع مسیح کی موت کی یادگاری کب اور کتنی بار منائی جانی چاہئے؟—آرایس ص. ۲۶۹، پ. ۱، ۲ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۵ منٹ: اعلانات۔ بہنبھائیوں کو بتائیں کہ یادگاری تقریب کے دعوتنامے ابھی تک کن علاقوں میں تقسیم نہیں کئے گئے۔
۱۵ منٹ: یادگاری تقریب پر آنے والوں کے ساتھ محبت سے پیش آئیں۔ (عبر ۱۳:۱، ۲) ایک بزرگ تقریر پیش کرے۔ یسوع مسیح کی موت کی یادگاری تقریب کے حوالے سے جو بندوبست کئے گئے ہیں، اُن کے بارے میں بتائیں۔ سب بہنبھائی نئے آنے والوں اور اُن بہنبھائیوں کے ساتھ محبت سے کیسے پیش آ سکتے ہیں جو مُنادی کے کام میں حصہ نہیں لیتے؟ اِس سلسلے میں کچھ مشورے دیں۔ ایک مظاہرہ کروائیں جو دو حصوں پر مبنی ہو۔ پہلے حصے میں دِکھائیں کہ ایک مبشر یادگاری تقریب شروع ہونے سے پہلے ایک ایسے شخص کا خیرمقدم کرتا ہے جسے مہم کے دوران دعوتنامہ دیا گیا تھا۔ دوسرے حصے میں دِکھائیں کہ تقریب ختم ہونے کے بعد مبشر اُس شخص کے ساتھ دوبارہ ملنے کا بندوبست بناتا ہے تاکہ وہ اُس میں بائبل کی سچائیوں کو سیکھنے کا شوق پیدا کر سکے۔
۲۰ منٹ: یہوواہ خدا کی مخلوقات کے بارے میں ایک ویڈیو۔ سوال اور جواب۔ آغاز اور اختتام کے لئے پہلے اور آخری پیراگراف میں دی گئی معلومات کو استعمال کریں۔ سامعین سے پوچھیں کہ اِس ویڈیو کو دیکھنے سے اُنہیں کونسے فائدے حاصل ہوئے ہیں۔ ایسے طریقوں پر غور کریں جن پر عمل کرکے اِس ویڈیو کو مُنادی کے کام میں استعمال کِیا جا سکتا ہے۔
گیت نمبر ۱۵ اور دُعا