یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 3/‏12 ص.‏ 2
  • ۱۹ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۱۹ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • ذیلی عنوان
  • ۱۹ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
خدم 3/‏12 ص.‏ 2

۱۹ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ

۱۹ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۱۱ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خاندانی خوشی،‏ باب ۹، پ.‏ ۸-‏۱۲ (‏۲۵ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ یرمیاہ ۸-‏۱۱ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ یرمیاہ ۱۰:‏۱۷–‏۱۱:‏۵ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ ہم یسوع مسیح کی موت کی یادگاری کیوں مناتے ہیں؟—‏آرایس ص.‏ ۲۶۶، پ.‏ ۱–‏ص.‏ ۲۶۷، پ.‏ ۱ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ یادگاری پر پیش کی جانے والی روٹی اور مے کس کی علامت ہیں؟—‏آرایس ص.‏ ۲۶۷، پ.‏ ۲، ۳ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۲۱

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۵ منٹ:‏ ہم اِن آیتوں سے کیا سیکھتے ہیں؟سامعین سے بات‌چیت۔ سامعین میں سے کوئی متی ۶:‏۱۹-‏۳۴ کو پڑھے۔ اِس بات پر غور کریں کہ ہم مُنادی کے کام کے سلسلے میں اِن آیتوں سے کیا سیکھ سکتے ہیں۔‏

۱۵ منٹ:‏ لوگوں کو اُن کے کام کی جگہ پر گواہی دیں۔ سوال اور جواب۔ ایک ایسے مبشر کا انٹرویو کریں جس نے بڑی کامیابی سے لوگوں کو اُن کے کام کی جگہ پر گواہی دی ہے۔‏

گیت نمبر ۱۴ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں