۲۷ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ
۲۷ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۲۴ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خاندانی خوشی، باب ۸، پ. ۱۹-۲۳ (۲۵ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: یسعیاہ ۶۳-۶۶ (۱۰ منٹ)
مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی (۲۰ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۱۰ منٹ: اعلانات۔ مظاہرے میں دِکھائیں کہ بائبل کے مطالعے کی پیشکش کرنے کے لئے صفحہ ۸ پر دی گئی تجویز کو کیسے استعمال کِیا جا سکتا ہے۔ سب کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ مارچ کے پہلے ہفتے والے دن بائبل کے مطالعے کی پیشکش کریں۔
۲۰ منٹ: ایسے لوگوں کی مدد کریں جو بائبل پر ایمان نہیں رکھتے۔ کتاب ریزننگ، صفحہ ۶۴-۶۸ پر سامعین سے باتچیت کریں۔ ایک یا دو مظاہرے کرائیں۔
۵ منٹ: کیا ویبسائٹ jw.org آپ کے لئے فائدہمند ہوگی؟ تقریر۔ بہنبھائیوں کی حوصلہافزائی کریں کہ اگر اُن کے پاس کمپیوٹر اور انٹرنیٹ ہے تو ویبسائٹ jw.org کو استعمال کریں۔ وہ رسالے اور کچھ کتابیں ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ اِس کے علاوہ وہ ہمارے گیتوں کی دُھنیں بھی ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں تاکہ سب گھر والے مل کر اُن کی مشق کر سکیں۔ یسعیاہ ۶۰:۱۶ کو پڑھیں اور اِس پر بات کریں۔ اِس ویبسائٹ کے فائدوں پر زور دیں۔—م۰۲ ۱/۷ ص. ۲۰، پ. ۶۔
گیت نمبر ۱۷ اور دُعا