یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏12 ص.‏ 2
  • ۲۰ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۲۰ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • ذیلی عنوان
  • ۲۰ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
خدم 2/‏12 ص.‏ 2

۲۰ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ

۲۰ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۳۷ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خاندانی خوشی،‏ باب ۸، پ.‏ ۱۲-‏۱۸؛‏ ص.‏ ۹۷ پر بکس (‏۲۵ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ یسعیاہ ۵۸-‏۶۲ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ یسعیاہ ۶۱:‏۱-‏۱۱ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ خود کو خدا کے لئے وقف کرنا محبت اور ایمان کا اظہار کیوں ہے؟ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ علیٰحدگی کے سلسلے میں خدا کا نظریہ کیا ہے؟ —‏آرایس ص.‏ ۲۵۱، پ.‏ ۳ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۳۶

۱۰ منٹ:‏ اعلانات۔ بہن‌بھائیوں کو بتائیں کہ مارچ کے مہینے میں کونسی کتاب پیش کی جائے گی۔ پھر اِسے پیش کرنے کا مظاہرہ کرائیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ ہم اِن آیتوں سے کیا سیکھتے ہیں؟ سامعین سے بات‌چیت۔ سامعین میں سے کوئی زبور ۶۳:‏۳-‏۸ اور مرقس ۱:‏۳۲-‏۳۹ کو پڑھے۔ اِس بات پر غور کریں کہ ہم مُنادی کے کام کے سلسلے میں اِن آیتوں سے کیا سیکھ سکتے ہیں۔‏

۱۵ منٹ:‏ ”‏یادگاری تقریب کے دعوت‌نامے تقسیم کرنے کی مہم ۱۷ مارچ کو شروع ہوگی۔‏‏“‏ سوال اور جواب۔ اگر ممکن ہو تو سب کو ایک ایک دعوت‌نامہ دیں اور اِس پر بات کریں۔ پیراگراف ۲ پر غور کرتے وقت ایک مختصر مظاہرے میں دِکھائیں کہ دعوت‌نامے کو کیسے پیش کِیا جا سکتا ہے۔ پیراگراف ۳ پر بات کرتے وقت خدمتی نگہبان سے پوچھیں کہ کلیسیا کے علاقے میں دعوت‌نامے تقسیم کرنے کے لئے کونسے بندوبست کئے جائیں گے۔‏

گیت نمبر ۸ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں