یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏12 ص.‏ 1
  • ۱۳ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۱۳ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • ذیلی عنوان
  • ۱۳ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
خدم 2/‏12 ص.‏ 1

۱۳ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ

۱۳ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۷ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خاندانی خوشی،‏ باب ۸، پ.‏ ۸-‏۱۱ (‏۲۵ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ یسعیاہ ۵۲-‏۵۷ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ یسعیاہ ۵۶:‏۱-‏۱۲ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ ہم پطرس رسول کی وفاداری سے کیا سیکھتے ہیں؟ —‏یوح ۶:‏۶۸، ۶۹ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ کیا بائبل کے مطابق ایک سے زیادہ شادیاں کرنا جائز ہے؟ ‏—‏آرایس ص.‏ ۲۵۰، پ.‏ ۱–‏ص.‏ ۲۵۱، پ.‏ ۲ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۲۰

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ تعلیم دینے کی اپنی صلاحیت کو نکھاریں۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری اکتوبر ۱۹۸۳ء، صفحہ ۳ کے مضمون ”‏اپنی سکھانے کی صلاحیت کو ترقی دینا“‏ پر مبنی تقریر۔‏

۱۰ منٹ:‏ بڑھانے والا خدا ہے۔ (‏۱-‏کر ۳:‏۶‏)‏ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری فروری ۱۹۸۸ء، صفحہ ۱ کے مضمون ”‏بادشاہتی بیج بونا“‏ پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔ مضمون پر بات کرنے کے بعد بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے کیا سیکھا ہے۔‏

۱۰ منٹ:‏ ”‏مُنادی کے کام میں زیادہ حصہ لینے کے لئے ابھی سے منصوبہ بنائیں۔‏‏“‏ سوال اور جواب۔ پیراگراف ۳ پر بات کرتے وقت خدمتی نگہبان سے پوچھیں کہ مارچ، اپریل اور مئی کے مہینوں میں مُنادی کے کام کے حوالے سے کونسے بندوبست کئے گئے ہیں۔‏

گیت نمبر ۱۶ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں