یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 1/‏12 ص.‏ 1
  • ۹ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۹ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • ذیلی عنوان
  • ۹ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
خدم 1/‏12 ص.‏ 1

۹ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ

۹ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۵۳ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خاندانی خوشی،‏ باب ۷، پ.‏ ۷-‏۱۱ (‏۲۵ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ یسعیاہ ۲۹-‏۳۳ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ یسعیاہ ۳۰:‏۱۵-‏۲۶ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ کیا انسانوں کو محض چند سال زندہ رہنے کے لئے ہی بنایا گیا تھا؟ —‏آرایس ص.‏ ۲۴۵، پ.‏ ۱–‏ص.‏ ۲۴۶، پ.‏ ۲ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ گنہگار انسان خدا کے پاک نام کی بڑائی کیسے کر سکتے ہیں؟ —‏متی ۶:‏۹ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۲۹

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ غیرزبان بولنے والوں کو خوشخبری سنائیں۔ تقریر۔ یہ بتائیں کہ کتابچے گُڈ نیوز فار پیپل آف آل نیشنز کو کیسے استعمال کِیا جا سکتا ہے۔ ایک مظاہرہ کرائیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ اِس بات کا کیا ثبوت ہے کہ بائبل خدا کی طرف سے ہے؟ کتاب ریزننگ فرام دی سکرپچرز،‏ صفحہ ۶۰، پیراگراف ۳ تا صفحہ ۶۴، پیراگراف ۳ پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔‏

۱۰ منٹ:‏ ”‏ہوا میں مکے نہ ماریں۔‏‏“‏ سوال اور جواب۔ پیراگراف ۲ پر غور کرتے وقت مختصراً خدمتی نگہبان کا انٹرویو لیں اور اُن سے پوچھیں کہ کلیسیا کے علاقے میں لوگ عموماً کس دن، کس وقت اور کس جگہ ملتے ہیں۔‏

گیت نمبر ۴۸ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں